شرحِ طلاق کس مذہب میں زیادہ کس میں کم؟

انگریزی ویب سائٹ "unifiedlawyers.com.au” کے ایک حالیہ سروے کے مطابق مذاہبِ عالم میں طلاق کی شرح سب سے زیادہ عیسائی مذہب میں ہے۔ عیسائیوں میں یہ شرح 37 فی صد ہے۔ اس کے بعد بدھ مت کی باری آتی ہے، جہاں یہ شرح 30 فی صد ہے۔ تیسرے نمبر پر یہودی ہیں جن میں طلاق […]
ہجو (صنفِ شاعری)

ہجو (Lampoon) شعری صنف ہے اور مطائبات کے قبیلے کا فرد ہے۔ یہ وہ متروک (فراموش شدہ) صنفِ شاعری ہے جس میں شاعر کسی شخص یا حریف کے خلاف اپنے غصے کا اظہار کرتا ہے۔ اس کی شخصیت کے کمزور اور مضحکہ خیز پہلو تلاش کرکے ان کو بڑھا چڑھا کر بیان کرتا ہے۔ ہجو […]
جگرؔ کے لڑکپن کا معرکہ

ایک بار مشاعرہ ہو رہا تھا ۔ ایک مسلم الثبوت اُستاد اٹھے اور انہوں نے ایک طرح مصرعہ دیا: چمن سے آ رہی ہے بوئے کباب بڑے بڑے شاعروں نے طبع آزمائی کی، لیکن کوئی گرہ نہ لگا سکا۔ اُن میں سے ایک شاعر نے قسم کھالی کہ جب تک گرہ نہ لگائیں گے، چین […]
29 مارچ، تاریخ ساز آئرش فیصلے کا دِن

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 29 مارچ 2004ء کو آئرلینڈ کی تاریخ میں خاص اہمیت حاصل ہے۔ اس دِن آئرلینڈ دنیا کا وہ پہلا ملک بنا جس نے ملک کے اندر کام کی تمام جگہوں میں سگریٹ نوشی پر مکمل پابندی عائد کی اور خلاف ورزی کرنے والوں […]
کون جیتا ہے تیری زُلف کے سر ہونے تک

گذشتہ دنوں ایک مریض کے ساتھ معائنہ کے لیے پمز اسپتال اسلام آباد جانا ہوا۔ معائنہ کے وقت اسپتال میں تعینات سوات کے ایک ڈاکٹرسے ملاقات ہوئی۔ حال احوال جاننے کے بعد ڈاکٹر صاحب نے گفتگو کے دوران میں کہا کہ ہر ماہ پمز اسپتال میں ملاکنڈ ڈویژن سے سیکڑوں مریض معائنہ کی غرض سے […]