یہ ہے دنیا کا پہلا سائبورگ آرٹسٹ

نیل ہاربی سن (Neil Harbisson) کو دنیا کا پہلا سائبورگ آرٹسٹ (Cyborg Artist) مانا جاتا ہے۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق نیویارک کے "Neil Harbisson” نے اپنی کھوپڑی میں ایک عجیب و غریب انٹینا (Antenna) نصب کیا ہے، جس کی مدد سے اس میں یہ طاقت پیدا […]

25 مارچ، جب مشرقی پاکستان میں آپریشن کا آغاز ہوا

25 مارچ کو مشرقی پاکستان میں فوجی آپریشن کا آغاز ہوا۔ وکی پیڈیا کے مطابق 25 مارچ 1971ء کو مشرقی پاکستان (اب بنگلہ دیش) میں فوجی آپریشن کا آغاز ہوا۔ بنگال کا مشرقی حصّہ 1947ء میں تقسیمِ ہند کے وقت پاکستان کا حصہ بنا اور مشرقی پاکستان (East Pakistan) کہلایا۔ پاکستان کے ان دونوں حصوں […]

کیتھارسس (اصطلاحِ تنقید)

کیتھارسس (Catharsis) تنقید کی ایک اہم اصطلاح ہے۔ ارسطو نے سب سے پہلے بوطیقا (Poetics) میں المیہ کے بیان میں یہ اصطلاح استعمال کی اور اسے جذباتِ ترحم اور خوف کی تطہیر کا نام دیا۔ اس کا ترجمہ "تزکیۂ نفس” کیا گیا ہے۔ ارسطو کے نظریۂ تزکیۂ نفس کی بنیاد پر ہم کہہ سکتے ہیں […]

بہتر نیند کے لیے یہ عمل ضروری ہے

ڈان اردو سروس نے حالیہ ایک تحقیق شائع کی ہے جس میں ان عادات کا ذکر ہے جن سے بہتر نیند میں خلل پڑتی ہے۔ انہی عادات میں سے ایک سونے سے قبل اسکرین کا استعمال بھی ہے۔ اس حوالہ سے تحقیق کہتی ہے: "یہ ایسی عادت ہے جو آج کے نوجوانوں میں بہت عام […]

ریاستِ سوات کے باسیوں کو غیر مسلح کرنے کا منصوبہ

ریاستِ سوات کے وجود میں آنے کے بعد میاں گل عبدالودود المعروف باچا صاحب نے مختلف اصلاحات لانے کی کوششیں کیں۔ ان اصلاحات کا آغاز 1920ء کی دہائی میں کیا گیا۔ ان اصلاحات میں ریاست کے شہریوں کو غیرمسلح کرنے کا عمل بھی اہمیت کا حامل ہے۔ اگرچہ باچا صاحب دنیاوی اور جدید تعلیم کے […]