پہلی عوامی میونسپل لائبریری بارے عجیب و غریب معلومات

برطانیہ میں ’’نار وِچ‘‘ کی ’’سوک اتھارٹیز‘‘ نے 1608ء میں پہلی عوامی میونسپل لائبریری قائم کی۔ کتابیں ’’جیروم گوڈوِن‘‘ کے مکان کے تین کمروں میں رکھی گئی تھیں۔ گرجا گھروں کی سابقہ لائبریریوں کی طرح ناروِچ لائبریری میں بھی زیادہ تر الٰہیاتی تحریریں رکھی گئی تھیں اور ابتدا میں تقریباً سبھی اراکین مذہبی عہدیدار تھے۔ […]

سنگلاخ زمین (اصطلاحِ شاعری)

شاعری کی اصطلاح میں سنگلاخ زمین سے مراد مشکل، اَدق اور نامانوس ردیف قافیے کا نظام ہے ۔ ایسی زمین جس میں شعر کہنا مشکل ہو، ایسا لفظ قافیہ بنانا جس کے لیے ہم قافیہ الفاظ نایاب ہوں، ایسی ردیف جو قافیہ کی سنگت نہ کرسکے ، یہ صورتیں سنگلاخ زمین کہلاتی ہیں۔ لکھنوی دبستان […]

مودی سرکار سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی ہے

کیا مودی سرکار پاکستان کے خلاف صرف ’’سیاسی فائدہ‘‘ اٹھانا چاہتی ہے یا پھر اس کے علاوہ بھی کوئی ’’مفادات‘‘ ہیں؟ اس پر غور و فکر کی ضرورت ہے۔ پاکستان کے خلاف جارحیت اور دشنام طرازی کے بعد بھارت کے بیانیے میں دنیا کو گمراہ کرنے کے لیے نئی اسٹریٹجک پالیسی سامنے آئی ہے۔ بھارت […]

انگور، بخار کا بہترین توڑ

انگور میں درجۂ حرارت کم کرنے کی خاصیت ہوتی ہے۔ بخار میں مبتلا مریض کو انگور دینے سے بخار اتر جاتا ہے۔ (حکیم شاہجہاں بٹ کی کتاب ’’پھل، سبزیاں، اناج بہتری علاج‘‘ صفحہ نمبر 58 سے انتخاب)

19 مارچ، شہنشاہِ جذبات محمد علی کا یومِ وفات

وکی پیڈیا کے مطابق معروف پاکستانی اداکار محمد علی 19 مارچ 2006ء کو 76 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ آپ کو اپنی بے مثال اداکاری پر ’’شہنشاہِ جذبات‘‘ کے لقب سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے سنہرے دور کی جب بھی تاریخ لکھی جائے گی، تو شہنشاہِ جذبات محمد علی […]

قدیم چین و ہندوستان کے کھانے کے آداب

چینی اور ہندوستانی اس بات پر یقین رکھتے تھے کہ کھانے سے نہ صرف جسمانی صحت بہتر ہوتی ہے، بلکہ اس کا تعلق روح اور دماغ سے بھی ہے۔ اس لیے کھانا صحیح اور درست طریقے سے کھانا چاہیے۔ کنفیوشس کے زمانے میں یہ کھانے کے آداب میں تھا کہ اتنا گوشت نہیں کھانا چاہیے […]