شیرخوار بچوں کی مائیں کچی پیاز زیادہ کھائیں

شیرخوار بچوں کی ماؤں جن کے پستانوں میں دودھ کم ہو، ان کے لیے حکیم شاہجہاں بٹ اپنی کتاب ’’پھل، سبزیاں، اناج بہترین علاج‘‘ کے صفحہ نمبر 35 پر رقم کرتے ہیں: "کھانے کے ساتھ کچی پیاز کھاتے رہنے سے دودھ پلانے والی ماؤں کے پستانوں میں دودھ کا اضافہ ہوجاتا ہے اور یوں ان […]
ملاحظہ ہو جاپانیوں کا ایک اور کمال

ہم میں سے کئی ایسے ہوں گے، جنہیں انجیکشن سے چڑ ہوگی، مگر جاپانیوں نے اس کا حل ڈھونڈ لیا ہے اور ایک ایسی سرنج تیار کرلی ہے، جو انجیکٹ ایبل ادویہ کو جسم کے اندر منتقل کرتے وقت بالکل تکلیف نہیں دیتی۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے […]
مغربی اقوام کی ترقی کے اسباب

پندرہویں صدی عیسوی میں فرانس کے شہر’’اوٹون‘‘ میں چوہوں کے خلاف ایک مقدمہ چلایا گیا۔ چوہوں پر یہ الزام تھا کہ وہ بڑی کثرت سے خوف ناک شکل میں گلی کوچوں میں جمع ہو جاتے ہیں، جس سے لوگوں کے آرام و سکون میں خلل پڑتا ہے۔ چوہوں کے دفاع کے لیے فرانس کا مشہور […]
حاشیہ کسے کہتے ہیں؟

کسی کتاب یا مقالے کا مصنف اپنی تحریر کو معتبر و مؤقر بنانے کے لیے جو توضیح و تشریح کرتا ہے،ا سے کتاب یا مقالے کے ہر صفحہ کے پاورق میں ایک لکیر کھینچ کر ترتیب کے ساتھ نمبر وار لکھ دیتا ہے، اسے ’’حاشیہ‘‘ کہتے ہیں۔ حاشیہ، کتاب یا مقالے کے ہر باب یا […]
زخم کا نیل مٹانے کا ٹوٹکا

بعض اوقات چوٹ لگنے سے نیل پڑ جاتا ہے، جو بہت بدنما لگتا ہے۔ شہد میں تھوڑا سا نمک ملا نیل پر لیپ کرنے سے ٹھیک ہوجاتا ہے۔ (’’زبیدہ آپا کے ٹوٹکے‘‘ناشر ’’خزینہ علم و ادب‘‘ صفحہ نمبر 78 سے انتخاب)
16 مارچ، جب امریکی افواج نے ویت نام میں قتلِ عام کیا

16 مارچ ویت نام کی تاریخ میں ایک برے دن کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک تحقیق کے مطابق 16 مارچ 1968ء کو امریکی افواج نے ویت نام میں بربریت کی مثال قائم کرتے ہوئے 504 نہتے شہریوں کا قتل عام کیا […]
بلدیات میں اصلاحات وقت کی اہم ضرورت

مئی 2015ء میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے واضح احکامات پر صوبائی حکومت نے خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات منعقد کیے۔ جس کے نتیجے میں صوبہ بھر میں 1 سٹی گورنمنٹ، 24 ضلعی، 67 تحصیل اور ٹاؤن اور 3 ہزار 5 سو 1 دیہی یا بلدیاتی حکومتیں قائم ہوئیں۔ ضلع سوات میں 8 لاکھ […]