اولین پبلک لیٹرین بارے عجیب و غریب معلومات

مردوں کے لیے پہلی عوامی پیشاب گاہ (پبلک لیٹرین) ’’سوسائٹی آف آرٹس‘‘ نے 2 فروری 1852ء کو لندن کی فلیٹ سٹریٹ میں کھولی، جب کہ خواتین کو یہ سہولت بیڈفورڈ سٹریٹ میں 11 فروری کو فراہم ہوئی۔ اس کی تجویز سر سیموئل مورٹن پیٹو اور سر ہنری کول نے دی تھی۔ قبل ازیں کرسٹل پیلس […]

12 مارچ، حبیب جالبؔ کا یومِ انتقال

12 مارچ کو انقلابی شاعر حبیب جالبؔ گزر گئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق اردو زبان کے انقلابی شاعر حبیب جالبؔ 1928ء میں دسوہہ ضلع ہوشیار پور ’’بھارتی پنجاب‘‘ میں پیدا ہوئے۔ اینگلو عربک ہائی اسکول دہلی سے دسویں جماعت کا امتحان پاس کیا۔ بعد ازاں گورنمنٹ ہائی اسکول جیکب لائن کراچی سے مزید تعلیم حاصل […]

محترم ڈی پی اُو سوات کے نام کھلا خط

محترم ڈی پی او صاحب! امید ہے آپ بخیر و عافیت ہوں گے۔ جنابِ والا! آج بندہ روزنامہ آزادی کے ادارتی صفحہ کے مدیر کی حیثیت سے نہیں بلکہ اس ملک کے ایک عام شہری، ایک عام آدمی کی حیثیت سے آپ کی خدمت میں گذارش کرنے جا رہا ہوں، اس امید کے ساتھ کہ […]

شخصیت پرستی

چاپلوسی، خوشامد اور شخصیت پرستی بہت بری عادتیں ہیں، جو انسان سے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت چھین لیتی ہیں اور انسان کو حقیقت سے کوسوں دور کر دیتی ہیں۔خو شامد کے بارے میں حضرت ہمامؓ سے روایت ہے کہ ایک شخص حضرت عثمانؓ کی خدمت میں حاضر ہوا اور ان کے سامنے ان کی خوشامد […]