کافی (صنفِ شاعری)

کافی پنجابی زبان کی وہ صنفِ شاعری ہے جو صوفیانہ خیالات کے اظہار کے لیے سب سے زیادہ مقبول ہے۔ بعض محقق لفظ ’’کافی‘‘ کا ماخذ قافیہ بتاتے ہیں جب کہ موسیقی کے دانا اسے ـ’’راگ‘‘ گردانتے ہیں اور اس کے معنی ــ’’تکمیل‘‘ یعنی ’’بس،پورااور مکمل ‘‘مراد لیتے ہیں۔ بہر حال ’’کافی‘‘ متصوفانہ موضوعات کے […]

گلِ بکاولی

پنڈت دیا شنکر نسیم نے اردو زبان کی مشہور داستان ’’گلزارِ نسیم‘‘ میں ایک انوکھے پھول ’’گلِ بکاولی‘‘ کا تذکرہ کیا ہے جس سے شہزادہ تاج الملوک اپنے نابینا باپ کی آنکھوں کا علاج کرتا ہے۔ گلِ بکاولی (Water Hyacinth)کا آبائی وطن جنوبی امریکہ ہے اور یہ پانی پر آزادانہ تیرنے والا پودا ہے۔ اس […]

نوابِ دیر کو محل تعمیر بارے انگریز سرکار سے ملنے والا قرضہ

متحدہ ہندوستان میں لگ بھگ 565 نوابی ریاستیں موجود تھیں اور ان کا رقبہ مجموعی ہندوستان کے رقبے کا تقریباً ایک تہائی بنتا تھا۔ ان ریاستوں کی تاریخ اور انگریز حکومت کے ساتھ ان کے تعلقات نہایت ہی دلچسپ موضوع ہیں۔ ان ریاستوں کے حکمرانوں کو انگریز حکومت کی طرف سے باقاعدگی سے سالانہ الاؤنس […]

کیٹو گرم یا پیٹو گرم

سوات میں بچوں کا اک کھیل "کیٹو گرم” کے نام سے بھی تھا۔ یہ بہت پرانا کھیل ہے۔ یہ ایک اور پرانے کھیل "ننگانڑی” کی نئی شکل ہے۔ کیٹو گرم اب بھی سوات کے مختلف گاوؤں میں کھیلا جاتا ہے۔ اس کھیل کے حوالہ سے فتح پور گاؤں (سوات) کے رہائشی احسان اللہ یوسف زے […]

11 مارچ، ڈاکٹر سلیم اختر کا یومِ پیدائش

11 مارچ پاکستان کے نامور اردو نقاد ،افسانہ نگار، ماہرِ لسانیات، ماہرِ اقبالیات، ادبی مؤرخ، معلم اور محقق ڈاکٹر سلیم اختر کی پیدائش کا دن ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق ڈاکٹر سلیم اختر 11 مارچ1934ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ آپ نے اپنی کتاب ’’اردو ادب کی مختصر ترین تاریخ‘‘ کی وجہ سے شہرت پائی۔ […]