وٹامن واٹر کا زیادہ استعمال ذیابیطس کا شکار بنا سکتا ہے، تحقیق
ڈان اردو سروس پر حالیہ کچھ مشروبات اور غذاؤں کی ایک فہرست دی گئی ہے، جن کے حوالے سے تحقیق کی بنا پر دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ ذیابیطس کا شکار بنا سکتے ہیں۔ ڈان اردو سروس کے مطابق، وٹامن واٹر بنیادی طور پر ایسا پانی ہوتا ہے جس میں وٹامنز اور منرلز کو […]
چائینہ میں "میڈ اِن امریکہ” کی مانگ زیادہ
چائینہ کے 60 فی صد سے زائد صارفین (Consumers) چائینہ کی بنائی ہوئی یا "میڈ اِن چائینہ” کی لیبل شدہ چیزیں خریدنا نہیں چاہتے۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق چائینہ کے 40 فی صد صارف ہی "میڈ اِن چائینہ” کی لیبل شدہ اشیا خریدنے کو ترجیح دیتے […]
ریاستِ سوات میں برطانوی جہاز کی ایمرجنسی لینڈنگ
سوات کی تاریخ کے حوالے سے ایسے بے شمار واقعات ہیں جن کا ذکر آپ کو صرف کتابوں وغیرہ میں ہی ملے گا۔ ایسے حیران کن اور دلچسپ انکشافات برطانوی حکومت کی فائلوں کے اندر محفوظ ہیں، جن تک رسائی عام لوگوں کے لیے مشکل ہے۔ اگر کسی کو یہ تاریخ ٹٹولنا ہو، تو وہ […]
منقبت (صنفِ نظم)
منقبت عربی زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی تعریف، توصیف، صفت و ثنا، خاندانی فضیلت و برتری، ہنر یا بڑائی کے ہیں، منقبت کی جمع "مناقب” ہے۔ اصطلاحِ شعر میں منقبت سے مراد ایسی نظم ہے جس میں صحابہ کرامؓ، اولیائے عظام اور بزرگانِ دین کے اوصاف بیان کیے جائیں۔ قدیم اُردو شاعری […]
تقریظ (مختصر تعریف)
ڈاکٹر سید عبداللہ کے خیال میں ’’کسی ادب پارے کی تعریف و تحسین، خیالی انداز سے کرنا تقریظ کہلاتا ہے۔‘‘ تاریخی آثار کے اعتبار سے زمانۂ جاہلیت کے عرب شاعر ’’بازارِ عکاظ‘‘ میں جمع ہوکر اپنا اپنا قصیدہ سناتے اور صدرِ محفل کسی ایک قصیدے کو دوسروں پر برتری دے کر اس کی خوبیوں اور […]
4 مارچ، جب رومانیہ جھول اٹھا
4 مارچ کو "رومانیہ” کی تاریخ کا بدترین دن گردانا جاتا ہے۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ”timeanddate.com” کے مطابق "رومانیہ” میں 4 مارچ 1977ء کو 7.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جس نے 1578 لوگوں کی جان لی۔ وکی پیڈیا کے مطابق 1578 لوگوں کی ہلاکت کے علاوہ 11,300 افراد […]