پی ایس ایل کا اصل ہیرو نظر انداز کیوں؟

کرنے والے نے صرف ایک سوال کیا، لیکن جواب دینے والے کے پاس جیسے بیان کرنے کو ایک داستان تھی، لیکن جواب دینے والے سے جواب نہ دیا گیا۔ بس اُس کے چند آنسو جیسے سب بیان کر گئے اور کوئی شک نہیں کہ آنسو داستان کہنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے۔ جب آنسوزباں پاتے […]

بلیک ممبا،دنیا کا دوسرا زہریلا ترین سانپ

"nationalgeographic.com” کی ایک مفصل تحقیق کے مطابق بلیک ممبا (Black Mamba) دنیا کے زہریلے ترین سانپوں میں سے ایک ہے۔ نیشنل جیوگرافک کے مطابق بلیک ممبا کی عمر 11 سال یا اس سے زیادہ ہوسکتی ہے جب کہ اس کی لمبائی 2 میٹر یا 6.6 فٹ تک ہوسکتی ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق کنگ کوبرا […]

شاعر اور متشاعر میں فرق

ایسا شخص جو معمولی سی موزونیِ طبع کے باعث مصرعے موزوں کر لیتا ہو جب کہ اس میں "خلقی” صفات نہ ہوں، اسے متشاعر کہتے ہیں۔ قوتِ متخیّلہ، نفسیاتی ژرف بینی، شدتِ احساس، تیز مشاہدہ، طبعِ موزوں، دلِ گداختہ اور ترکیب سازی کی اہلیت، یہ ہیں شاعر کی خصوصیات۔ متشاعر فطری طور پر ان صفات […]

گلنار بیگم، فن اور شخصیت

پشتو موسیقی کے ساتھ لگاؤ رکھنے والوں کے لیے گلنار بیگم کی جادوئی آواز کے سحر سے نکلنا جوئے شیر لانے کے برابر ہے۔ انہیں گلوکاری کے حوالہ سے فطری استعداد حاصل تھی۔ رہی سہی کسر اُس دور کے موسیقاروں نے کمال کی دھنیں ترتیب دے کر پورا کی۔ نتیجتاً گلنار بیگم امر ہوگئیں۔ بجا […]