سوئے امریکہ (فلوریڈا ٹوڈے میں پہلا دن)
اگلی صبح ہمیں فلوریڈا ٹو ڈے آفس جانا تھا، جس کے لیے ’’باب‘‘ نے ہمیں ساڑھے آٹھ بجے تیار ہونے کا کہا۔ لہٰذا مَیں ٹھیک ساڑھے آٹھ بجے ہوٹل کی لابی میں تیار کھڑا تھا۔ باب وقت کا پابند تھا، اس کے لیے ساڑھے آٹھ بجے کا مطلب ساڑھے آٹھ ہی تھا۔ وہ ہمیشہ وقت […]
دبستان کسے کہتے ہیں؟
انسانوں کا ایک ایسا گروہ جو کسی مخصوص عقیدے، نظریے، خیال یا مسلک کا بانی یا پیرو ہو ’’دبستان‘‘ کہلاتا ہے۔ انگریزی میں "School of Thought” کی اصطلاح سب سے پہلے یونانی فلسفہ کے مسلک کی ترجمان کی حیثیت سے داخل ہوئی اور یہاں "Institution” بھی انہی معنوں میں استعمال ہوا۔ اس سے مراد مدرسہ، […]
چھوہارا دمہ کا غذائی علاج ہے
ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان پوری دنیا میں غذا کے ذریعے علاج کرنے کے حوالہ سے مشہور ہیں۔ اپنی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ میں ڈاکٹر صاحب دمہ (Asthma) کے غذائی علاج کے حوالہ سے رقم کرتے ہیں: ’’چھوہارا گرم ہے۔ چھاتی اور پھیپھڑوں کو قوت دیتا ہے۔ بلغم اور سردی میں مفید ہے۔‘‘ مذکورہ کتاب […]
ناریل کا تیل جگمگاتے دانتوں کا ٹوٹکا
ڈان اردو سروس نے ناریل تیل کے فائدوں کے حوالہ سے ایک مفصل تحقیق شائع کی ہے جس کے مطابق: "دانتوں پر برش کرنے سے پہلے ناریل کے تیل کی کچھ مقدار کو دانتوں پر لگائیں اور 15 سے 20 منٹ کے لیے چھوڑ دیں، اس کے بعد ٹوتھ پیسٹ سے دانتوں پر برش کرلیں۔ […]
استخارہ کا مسنون طریقہ
سرِدست مفتی محمد تقی عثمانیؒ کی کتاب ’’اصلاحی خطبات‘‘ سے اک اقتباس پیشِ خدمت ہے: استخارہ کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ آدمی دو رکعت نفل استخارہ کی نیت سے پڑھے۔ نیت یہ کرے کہ میرے سامنے دو راستے ہیں۔ ان میں سے جو راستہ میرے حق میں بہتر ہو، اللہ تعالیٰ اس کا فیصلہ […]
گلوکارہ فرزانہ کی زندگی پر اک نظر
پشتو موسیقی کے میدان میں چند ہی خواتین نے نام کمایا ہے، جن میں ایک فرزانہ ہیں۔ فرزانہ نے افغانستان کے صوبہ ’’ننگرہار‘‘ میں حمید استاد جو ہارمونیم کے منجھے ہوئے استاد تھے، کے گھر 1979ء کو جنم لیا۔ حمید استاد نے افغانستان سے ہجرت کرکے پشاور میں ’’کاکشال، لالی باغ‘‘ آکر ڈیرا ڈالا۔ فرزانہ […]
14 فروری،ظہیرالدین بابر کا یومِ پیدائش
14 فروری کو مغل شہنشاہ ظہیرالدین بابر پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق مغل شہنشاہ ظہیر الدین محمد بابر 14 فروری 1483ء کو پیدا ہوئے۔ آپ ہندوستان میں مغل سلطنت کے بانی تھے۔ آپ کے والد عمر شیخ مرزا فرغانہ (ترکستان) کے حاکم تھے۔ وکی پیڈیا کے مطابق آپ، باپ کی طرف سے تیمور اور […]