سوشلزم کیا ہے؟

آغازِ تاریخ سے پہلے شکار کے دور کا انسان ایک مجموعی اشتراکیت کا پابند رہا ہے۔ تاریخِ انسانی بتاتی ہے کہ جب انسان غاروں اور پتھروں کے دور سے آگے بڑھا اور اس نے اوزار بنا لیے، تو وہ شکار کو بھونتے وقت دائرے کی شکل میں پورے قبیلے کے ساتھ خوشی سے ناچتا تھا۔ […]
ریاستِ سوات کی آئینی حیثیت

نوابی ریاستوں کی جانب سے مکمل آزادی کے مفروضہ کو تسلیم کیے جانے کے بعد 15 اگست 1947ء کو حکومتِ پاکستان اور ریاستِ سوات نے اپنے مابین مستقبل کے تعلقات کا تعین ضابطۂ الحاق کی شکل میں کیا۔ یہ معاہدہ گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1935ء کی شرائط سے مطابقت رکھتا تھا، جنھیں حکومت پاکستان نے […]
محمد بن سلمان کا دورہ کتنا فائدہ مند ہوگا؟

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی رواں ہفتے پاکستان آمدکو غیر معمولی اہمیت کا دورہ سمجھا جا رہا ہے۔ وہ سعودی عرب میں اس وقت سب سے طاقتور اور تیزی سے فیصلے کرنے اور ان پر عمل درآمد کرانے والی شخصیت کی شناخت رکھتے ہیں۔ پاکستان کے ساتھ دوستانہ اور اسٹرٹیجک تعلقات […]
13 فروری، فیض احمد فیضؔ کا یومِ پیدائش

13 فروری کو پاکستان کی ادب کی تاریخ میں ایک یادگار دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق فیض احمد فیض 13 فروری 1911ء کو کالا قادر، ضلع نارووال، پنجاب، برطانوی ہند میں ایک معزز سیالکوٹی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد سلطان محمد خان ایک علم پسند شخص تھے۔ […]