بلٹ پروف گلاس بارے یہ حقیقت جانتے ہیں؟

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” نے بلٹ پروف گلاس کے بارے میں ایک عجیب حقیقت بیان کی ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق بلٹ پروف گلاس پر اگر کوئی حملہ آور سامنے کی طرف سے فائرنگ کرے، تو گولی گلاس کو پار نہیں کرسکتی، مگر گلاس کے پار سے اگر […]

ریاستِ سوات اور مغربیت

ریاست سوات دن بہ دن غیرمذہبیت کی طرف بڑھتی چلی گئی۔ یہ بات کم اہمیت کی حامل نہیں کہ عبدالودود کے اقتدار میں آتے ہی ان کے پہلے اقدامات میں سے ایک یہ بھی تھا کہ اُس نے سارے مذہبی فقیر ریاست سے نکال دیے۔ دیر کے برعکس سوات کے حکمران خاندان نے (جو کہ […]

آسانیاں، زندگی کا لطف ختم کر دیتی ہیں

ہنری ٹرومین کے بقول: "اگر آپ کو جلنے سے خوف آتا ہے، تو کچن چھوڑ دیجیے۔” اگر آپ اصولوں اور نظریات کے لیے لڑنا چاہتے ہیں، تو آپ کو برے وقت سے بے نیاز ہونا پڑے گا۔ مشکلات میں اپنا حوصلہ کبھی مت ہاریے جیسا کہ بعض اوقات ہم میں سے اکثر ایسا کرتے ہیں۔ […]

ہمارے مسیحا

بائبل کے مطابق ایک دن یسوع (سیدنا عیسیٰ علیہ السلام) عبادت سے فارغ ہوکر اپنے شاگردوں کے ساتھ پہاڑ سے اترے، تو راستے میں کھڑے 10 کوڑھ کے مریض دور سے چلا اٹھے۔ اے داؤد کے بیٹے! ہم پر رحم کر۔ یسوع نے انہیں اپنے پاس بلایا اور ان سے کہا، اے بھائیو! تم مجھ […]