ہارٹ اٹیک کی اب تک سامنے آنے والی سب سے بڑی علامت

ڈان اردو سروس کی حالیہ ایک تحقیق میں ہارٹ اٹیک کی سامنے آنے والی علامات پر مفصل روشنی ڈالی گئی ہے جس میں سب سے بڑی علامت یوں بیان کی گئی ہے کہ "بائیں ہاتھ میں درد ایسی علامت ہے جس میں اکثر دماغ تعین نہیں کر پاتا کہ درد کہاں سے آ رہا ہے؟ […]
لائبریری میں ایک گھنٹا گزاریں اور 5 ڈالر کمائیں

لاس انجلاس (Los Angeles) میں بچوں کا کتاب سے رشتہ پیدا کرنے کی خاطر کچھ لائبریریوں نے ایک عجیب و غریب پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق لاس انجلاس میں کچھ لائبریریاں ایسی ہیں جو بچوں کی فیسیں ادا کرتی ہیں۔ اس مقصد کے حصول کے لیے لائبریری منتظمین نے ایک پروگرام […]
کشمیرِ ثانی "کالام”

قدرت کی بے پناہ نیرنگیوں سے معمور وادئی کالام سوات کے مرکزی شہر منگورہ سے 96 کلومیٹر کے فاصلے پر شمال کی جانب واقع ہے۔ یہ پختہ سڑک کے ذریعے منگورہ سے ملی ہوئی ہے۔ سطح سمندر سے اس کی بلندی 6886 فٹ ہے اور اس کی آبادی قریباً 60 ہزار افراد پر مشتمل ہے۔ […]
آفریدی قبیلہ کا مختصر تاریخی جائزہ

آفریدیوں کے حوالہ سے کہا جاتا ہے کہ ان کا سلسلۂ نسب عثمان نامی بزرگ سے شروع ہوتا ہے۔ عثمان المعروف آفریدی کے دو بیٹے تھے، جن کے اسمائے گرامی بالترتیب "ماپی” اور "زلنی” تھے۔ "زلنی” کی اولاد زیادہ نہیں تھی، جو کہ اب "بنگش” میں آباد ہے، جب کہ "ماپی” کثیر الاولاد تھا۔ اس […]