دنیا کی عجیب و غریب ترین جگہوں میں سے ایک
"pinterest.com” پر شائع شدہ ایک تحقیق کے مطابق میکسیکو (Mexico) کی "Zone of Silence” نامی جگہ دنیا کی عجیب و غریب ترین جگہوں میں سے ایک ہے۔ تحقیق کے مطابق مذکورہ جگہ میں گھڑی کی سوئیاں رُک جاتی ہیں۔ ریڈیو کام کرنا چھوڑ دیتا ہے اور قطب نما (Compass) کو اگر زمین پر رکھ دیا […]
دانتوں کو مضبوط بنانے کا گھریلو ٹوٹکا
مضبوط دانتوں کے لیے ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی ہندی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ میں ایک آسان سا گھریلو ٹوٹکا یوں رقم کرتے ہیں: ’’ہلدی، نمک اور سرسوں کا تیل ملا کر منجن کرنے سے دانت مضبوط ہوتے ہیں۔‘‘ ڈاکٹر صاحب کی کتاب کا اردو ترجمہ ’’کارآمد گھریلو غذائی نسخے‘‘ کے نام سے صبا […]
ہنر کا احترام لازم ہے
ایک امریکن گاڑی پر افغانستان کی سیر کو نکلا۔ راستے میں گاڑی کا انجن بند ہوگیا۔ اس نے لاکھ کوشش کی، مگر چالو نہ ہوسکا۔ کچھ دیر بعد ایک میکینک وہاں آنکلا۔ امریکن نے اسے اپنی پریشانی بتاتے ہوئے پوچھا کہ کیا وہ اس کی مدد کرسکتا ہے؟ میکینک نے جلدی سے کہا: ’’کیوں نہیں؟‘‘ […]
1 فروری، جلیل قدوائی کا یومِ وفات
وکی پیڈیا کے مطابق اردو کے ممتاز نقاد، محقق، شاعر، مترجم، صحافی اور افسانہ نگار جلیل قدوائی 1996ء کو راولپنڈی میں وفات پاگئے تھے۔ بعد میں آپ کو کراچی میں سپردِ خاک کیا گیا۔ آپ کی تصانیف میں ’’گلدستہ تنقید، چند اکابر، چند معاصر، قطرات شبنم، مکتوباتِ عبد الحق، تذکرے اور تبصرے ، خاکسترپروانہ (شاعری)، […]
آئیں، کیلاش کی سیر کریں (آخری حصہ)
کیلاش مذہب کی کوئی لکھی ہوئی کتاب موجود ہے نہ تحریری ضابطے۔ کیلاش کے ایک رہائشی اقبال شاہ جنہوں نے ایم ایڈ کیا ہے اور سکول میں استاد ہیں، کے مطابق انہوں نے کوشش کی ہے کہ کیلاشی کلچر اور مذہب کے لیے قاعدے اور قوانین بنائے جائیں، مگر ا س کے لیے محنتِ شاقہ […]
استاد رفیق شنواری کی زندگی پر اِک نظر
پشتو کے مشہور موسیقار و گلوکار استاد رفیق شنواری کے حوالہ سے کہا جاتا ہے کہ وہ سنہ 1926ء کو افغانستان کے ننگرہار شہر میں پیدا ہوئے تھے۔ آپ کا تعلق ایک غریب گھرانے سے تھا۔ آپ کی بیوہ ماں آپ اور آپ کے بھائی کو اپنے ساتھ پشاور لے گئی، جہاں سب ایک ساتھ […]