بیربل کا تاریخی چیلنج

اکبر کے کہنے پر بیربل نے ایک تصویر چھے دنوں میں بنا کر اُسے پیش کی۔ اکبر نے اپنے دوسرے آٹھ درباریوں سے کہا کہ وہ تصویر پر رائے دیں۔ ان میں سے ہر ایک نے ایک ایک جگہ پر نقطہ ڈالا اور کہا کہ تصویر یہاں سے ٹھیک نہیں۔ بیربل نے ان سے کہا […]

کافی کے کپ سے بارش کا اندازہ کیسے لگائیں گے؟

آب آپ اپنے کافی کے کپ سے بھی بارش ہونے یا طوفان آنے کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ جی ہاں، معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق فضا کے زیادہ دباؤ (High Atmospheric Pressure) کی وجہ سے کافی کے کپ میں چھوٹے چھوٹے بلبلے بنتے ہیں۔ ویب سائٹ کے […]

پہاڑوں کو تراش کر گھر بنانے والی قوم "ثمود”

آج سے تقریباً پانچ ہزار سال قبل حِجر علاقہ میں مشہور عرب قبیلہ "ثمود” رہتا تھا۔ یہ قبیلہ قومِ عاد کی نسل سے ہے۔ حضرت ہود علیہ السلام اور قومِ عاد میں سے جو مؤمنین اللہ کے عذاب سے بچ گئے تھے، قومِ ثمود اُن کی اولاد تھی۔ اس قوم میں بھی رفتہ رفتہ بت […]

ریاستِ سوات کی تجارت اور صنعت و حرفت کا مختصر جائزہ

سوات اپنی زمین کی بے حد زرخیزی کی وجہ سے غیر معمولی طورپر اچھی فصلوں اور قسما قسم کی زرعی پیداوار کے لیے جانا جاتا تھا اور جانا جاتا ہے۔ کچھ خاص قسم کی صنعتی پیداوار کے لیے بھی بہت پرانے زمانہ سے اسے شہرت حاصل تھی اور بیرونی دنیا سے اس کے تجارتی روابط […]

30 جنوری، جب گاندھی جی قتل کیے گئے

بھارت کے سیاسی اور روحانی رہنما اور آزادی کی تحریک کے اہم ترین کردار موہن داس کرم چند گاندھی تیس جنوری 1948ء کو قتل کیے گئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق آپ کو 30 جنوری 1948ء کو برلا ہاؤس (موجودہ گاندھی سمرتی) میں قتل کیا گیا، جہاں گاندھی کسی مذہبی میل ملاپ میں اپنے خاندان کے […]