ریسٹورنٹ کی گندی ترین چیز جانتے ہیں؟
معلومات عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "thecompletefacts.com”کے مطابق جب بھی آپ کسی ریسٹورنٹ جائیں، اور من پسند کھانا آرڈر کرنے کے لیے مینو (Menu) اٹھائیں، تو ایسا کرنے کے بعد ہاتھ ضرور دھوئیں۔ ویب سائٹ کے مطابق ریسٹورنٹ کی سب سے گندی ترین چیز یہی مینو ہوتی ہے۔ کیوں کہ شہر کے کسی بھی […]
آئیں، کیلاش کی سیر کریں (حصۂ ششم)
بمبوریت کرکال کی رہنے والی ایک پڑھی لکھی خاتون ’’شائرہ‘‘ نے چترال وومن کالج سے گریجویشن اور پشاور یونیورسٹی سے ماسٹر کی ڈگری لی ہوئی ہے۔ شائرہ مختلف این جی اوز کے ساتھ کام بھی کرتی ہے۔ وہ کیلاشی روایتی لباس پہنتی ہے۔ تمام تہواروں میں حصہ لیتی ہے اور کیلاشی ثقافت اور روایات سے […]
ایک مڈل کلاس سیاہ فام، امریکی صدر کیسے بنا؟
امریکی صدر باراک اوباما (Barack Obama) سے جب صدر منتخب ہونے کے بعد پہلی بار انٹرویو لیا گیا، تو انہوں نے ٹی وی اینکر پرسن کے اس سوال پر کہ ’’ایک مڈل کلاس گھرانے کا سیاہ فام لڑکا امریکی صدر کیسے بن گیا؟‘‘ کا بہت خوبصورت جواب دیا۔ اوبامہ نے کہا: ’’ اس لیے کہ […]
گلگت بلتستان اور سپریم کورٹ کا فیصلہ
سپریم کورٹ آف پاکستان نے گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت کے بارے میں پائی جانے والی بحث کو سترہ جنوری کو اپنے تاریخی فیصلے کے ذریعے ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا۔ تحریری فیصلے میں سپریم کورٹ نے لکھا: 1:۔ گلگت بلتستان اورآزاد کشمیر کی موجودہ حیثیت میں تبدیلی نہیں کی جاسکتی۔ 2:۔ گلگت بلتستان […]
25 جنوری، کامریڈ انور پیرزادہ کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق سندھ کے معروف ترقی پسند شاعر، محقق اور ادیب کامریڈ انور پیرزادہ 25 جنوری 1945ء کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے۔ کامریڈ انور پیرزادہ نے عملی زندگی کا آغاز درس و تدریس سے کیا۔ تاہم بعد میں انہوں نے پاکستان ایئر فورس میں شمولیت اختیار کر لی۔ مشرقی پاکستان میں فوجی آپریشن […]