ملیے دنیا کی خوشخط ترین لڑکی سے

"pinterest.com” پر "plus.google.com” کی طرف سے شائع شدہ ایک پوسٹ کے مطابق "Prakriti Malla” دنیا کی خوشخط ترین لڑکی ہے، جس نے "The Most Beautiful Handwriting in the World” کا اعزاز جیت کر پوری دنیا کی توجہ حاصل کرلی۔ پوسٹ میں یہ بھی درج ہے کہ مذکورہ لڑکی جماعت ہشتم کی طالبہ ہے اور اس […]

تاریخی شاہی باورچی خانوں کی کتھا

چین میں 2 صدی قبلِ مسیح میں شاہی باورچی خانہ کے بارے میں جو معلومات ملتی ہیں، ان کے مطابق یہاں 2271 آدمی کام پر تھے، جن میں 128 خاص باورچی ہوتے تھے۔ 335 اناج سبزی ار پھلوں کے انچارج، 162 کھانا چکھنے والے، 94 برف کی دیکھ بھال کرنے والے، 62 اچار بنانے کے […]

وزیر اعلیٰ کے پی کے اپنے ضلع کی حالت زار

  پچھلے عام انتخابات کے بعد جب وزیر اعلیٰ کی نامزدگی کا سلسلہ آیا اور جب یہ خبر سوات کے عوام تک پہنچی کہ وزیر اعلیٰ کے لیے سوات کے محمود خان کو نامزد کیا گیا ہے، تو سوات کے عوام کے چہروں پر ایک عرصہ بعد مسکراہٹ نظر آئی۔ سوات کے عوام نے تاریخ […]

شہرت کی لت

شہرت کا پہلا مطالبہ سب کو خوش کرنا ہوتا ہے اور اس کے لیے نظریات، اُصولوں اور دیانت کو قربان کرنا پڑتا ہے۔ مثال کے طور پر کسی مقامی سیاست دان ہی کو دیکھ لیں۔ کسی درباری مولوی کو لے لیں یا پھر کسی خوشامدی صحافی یا محقق ہی کو لے لیں۔ شہرت کے متلاشی […]

خون صاف کرنے کی بہترین دوا

"juicingforhealth.com” کی ایک تحقیق کے مطابق خون کو صاف کرنے والی جتنی ادویہ بازار میں دستیاب ہیں، ان سب کے مقابلہ میں گھر پر نیم گرم پانی میں لیموں نچوڑ کر پی لیں، فائدہ زیادہ ہوگا۔ مذکورہ ویب سائٹ اپنی اسی مفصل شائع شدہ تحقیق میں یہ بھی رقم کرتی ہے کہ اوپر ذکر شدہ […]

آئیں، کیلاش کی سیر کریں (حصۂ سوم)

کیلاشی قبیلے میں خاتون کو جائیداد میں حصہ نہیں دیا جاتا، مگر وہ گھر کی سربراہ ہوتی ہے۔ بڑے فیصلے خاتون ہی کرتی ہے۔ گھر کا خرچہ چلانا ہو، بازار سے سودا سلف لانا ہو، یہ ذمہ داریاں خاتونِ خانہ ہی نبھاتی ہے۔ وہ باہر جاتی ہے، کام بھی کرتی ہے۔ اس پر کسی قسم […]