ڈنمارک، غیر شادی شدہ نوجوان کی سزا جانتے ہیں؟
ڈنمارک (Denmark) میں غیر شادی شدہ نوجوانوں کے ساتھ عجیب و غریب سلوک کیا جاتا ہے۔ "Pintrest.com” پر "education.tumblr.com” کی طرف سے شائع شدہ ایک پوسٹ کے مطابق ڈنمارک میں اگر آپ 25 سال یا اس سے زیادہ کی عمر کے حامل انسان ہیں اور ابھی آپ کی شادی نہیں ہوئی ہے، تو اس عجیب […]
موسیقی کی مختصر سی تاریخ مختلف حوالوں سے
موسیقی انسان کے ساتھ ہزاروں سالوں سے سائے کی طرح چلی آ رہی ہے۔ بالفاظِ دیگر انسان اور موسیقی کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ یہ مخلوق کے لیے خالق کی طرف سے ایک تحفہ ہے۔ محققین، موسیقی کے ارتقائی عمل کو پرندوں کی میٹھی بولی سے جوڑتے ہیں، جس میں کوئل کی کوک، چڑیوں […]
اصل امتحان شروع ہوا چاہتا ہے
دو جنوری کو وائٹ ہاؤس میں ایک طویل پریس کانفرس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان جنگ کے بارے میں متنازعہ باتیں کیں، جن پر افغانستان اور ہندوستان کی حکومتیں ناراض اور اس غیر ذمہ دارانہ بیان پر امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ جل بن کر رہ گئی۔ امریکی صدر کی خواہش ہے کہ 2019ء افغانستان […]
سینڈوچ کیسے ایجاد ہوا؟
یورپ اور امریکہ کے اثر سے ہمارے ہاں بھی سنڈوچ (Sandwich) کا استعمال بڑھ گیا ہے۔ اس کی ایجاد "ارل آف سینڈوچ” (Earl of Sandwich) نے 1792ء میں کی تھی۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ یہ 14 گھنٹے جوے میں مصروف رہتا تھا اور اتنی فرصت نہیں تھی کہ اطمینان سے کھانا کھا سکے۔اس […]
ایں گلِ دیگر شگفت
بھارت میں گذشتہ دنوں ایک سائنس کانفرنس ہوئی۔ اس میں جو انکشافات ہوئے، اس کے بعد دنیا بھر کے ماہرینِ فلکیات، ارضیات اور طبیعات ششدر رِہ گئے کہ ان کی تحقیق اور سیکڑوں برسوں کی ریاضت کو بھارتی سائنس دانوں نے مٹی کی دھول بناکر اُڑا دیا۔ ایسا پہلی بار نہیں ہوا۔ اس پر ان […]
15 جنوری، محسن نقوی کا یومِ وفات
اردو ادب کا دمکتا چراغ، صاحبِ طرز شاعر اور مشہور خطیب محسن نقوی 15 جنوری 1996ء کو دہشت گردوں کے ہاتھوں اس دارِ فانی سے کوچ کرگئے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق انہیں 45 گولیاں لگی تھیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق آپ کا مکمل نام ’’سید غلام عباس‘‘ تھا۔ محسنؔ اُن کا تخلص تھا اور […]