یہ ہے دنیا کی دوسری بڑی اُبلتی ہوئی جھیل

سیر و سیاحت کے حوالہ سے پوری دنیا میں مشہور ویب سائٹ "tourismontheedge.com” کی ایک مفصل تحقیق کے مطابق یہ جھیل ’’ڈومینکا بوائلنگ لیک‘‘ (Dominica Boiling Lake) کہلاتی ہے، جو ڈومینکا کے ایک نیشنل پارک میں واقع ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق یہ دنیا کی دوسری بڑی اُبلتی ہوئی جھیل ہے۔ دنیا کی سب سے […]

انسانی غذائی تاریخ کا مختصر ترین جائزہ

مشہور ماہرِ علمِ بشریات ’’لیوی اسٹراؤس‘‘کے بقول انسان کی تاریخ کو غذا کے حساب سے تین ادوار میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔ پہلا دور: ابتدائی زمانہ، کہ جس میں وہ چیز کو کچا کھا جاتا تھا۔ دوسرا دور: پھر وہ زمانہ آیا کہ آگ کو دریافت کیا گیا اور انسان گوشت و دوسری اشیا کو […]

خطے کا بدلتا منظرنامہ

افغانستان کے صدر اشرف غنی کے خصوصی نمائندے عمر داؤدزئی نے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ پاکستان افغانستان میں بحالیِ امن کے لیے مثبت کردار ادا کر رہا ہے اور پاکستانی رویہ تبدیل ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا وزیرِ اعظم عمران خان کی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ افغانستان […]

11 جنوری، ابنِ انشا کا یومِ وفات

وکی پیڈیا کے مطابق اردو زبان کے صاحبِ طرز شاعر اور مزاح نگار ابنِ انشاؔ 11 جنوری 1978ء کو لندن میں انتقال کر گئے۔ آپ کا اصل نام شیر محمد خان تھا اور انشاؔ تخلص کرتے تھے۔ آپ 15 جون 1927ء کو جالندھر کے ایک نواحی گاؤں میں پیدا ہوئے ۔1946ء میں جامعۂ پنجاب سے […]