ایڈورڈ، دنیا کے عجیب و غریب انسانوں میں سے ایک

یہ تھے "Edward Mordarke”جو دو چہروں کے ساتھ پیدا ہوئے تھے۔ "pintrest.com”پر شائع ہونے والی ایک پوسٹ کے مطابق ایڈورڈ کے روزِ اول سے دو چہرے تھے۔ ایک نارمل انسانوں کی طرح بالکل سامنے جب کہ دوسرا اس کی کھوپڑی میں پشت کی طرف تھا۔ پوسٹ کے مطابق دوسرا چہرہ ہنسنے اور رونے کے علاوہ […]

"شعر اور شعور” کا فنی جائزہ

سعید احمد سعیدؔ کو میں جانتا نہ پہچانتا ہوں۔ البتہ اُن کے متعلق سن ضرور رکھا ہے کہ وہ اک انتہائی شریف، ملنسار اور خاکسار بندہ ہے۔ اُس کی شرافت، بھلے مانسی اور خوش اخلاقی کا ذکر مجھے میرے ادبی دوست میاں علی نواب پریشانؔ نے اُس وقت کیا جب اُن کی کتاب ’’شعر او […]

مضبوط معیشت خودمختاری کی ضامن

کسی بھی ریاست کی تعمیر و ترقی، خوشحالی اور خود مختاری ریاست کی مضبوط معیشت کی مرہونِ منت ہوتی ہے۔ اگر ریاست کی معاشی صورت حال مضبوط ہو، تو ریاستی حکمران، ریاست اور عوام کے مفاد میں بہتر فیصلے کر سکتے ہیں۔ ملک و قوم کی تعمیر و ترقی کے منصوبے اور حساس اداروں سمیت […]

ریاستِ سوات کی مذہب کے لیے خدمات

مذہب نے انسانوں کے لیے رسوم، اقدار اور عقائد کی تشکیل کے سلسلہ میں ہمیشہ سے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ اس کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔ سوات کی آبادی کا بہت بڑا حصہ سنّی المسلک مسلمانوں پر مشتمل رہا ہے۔ سکھوں اور ہندوؤں پر مشتمل ایک چھوٹی سی اقلیت بھی یہاں رہی ہے۔ […]

9 جنوری، سلطان راہی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق گینز ورلڈ ریکارڈز کی کتاب میں اپنا نام درج کرنے والے پنجابی فلموں کے مشہور پاکستان اداکار سلطان راہی کو 9 جنوری 1996ء کو قتل کیا گیا۔ آپ کے قاتل آج تک پکڑے نہیں جاسکے۔ آپ کا اصل نام سلطان محمد تھا مگر فلمی دنیا میں سلطان راہی کے نام سے […]