دنیا کی سب سے بڑی تکلیف دردِ زہ نہیں

ایک عرصہ تک دردِ زہ یا بچے کی پیدائش کے وقت اٹھنے والے درد کو دنیا کی سب سے بڑی انسانی تکلیف مانا جاتا تھا، لیکن ایک حالیہ مطالعہ سے پتا چلا ہے کہ دنیا میں اس سے بھی بڑی باالفاظِ دیگر سب سے بڑی تکلیف دردِ زہ نہیں بلکہ کچھ اور ہے۔ "pintrest.com”پر "The […]
گُڑ، بدہضمی کا آسان گھریلو ٹوٹکا

اکثر لوگوں کو بدہضمی کی شکایت رہتی ہے۔ اس حوالہ سے ایک آسان گھریلو ٹوٹکا کچھ یوں ہے کہ اگر کھانا کھانے کے بعد تھوڑا سا گُڑ کھایا جائے، تو اس طرح بدہضمی کی شکایت سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے۔
ہر وقت تھکاوٹ ذیابیطس کی علامت ہے، تحقیق

ذیابیطس (Diabetes) کو خاموش قاتل کہا جاتا ہے۔ اس حوالہ سے ڈان اردو سروس نے ذیابیطس میں مبتلا ہونے کی علامات سے قارئین کو آگاہ کرنے کے لیے مفصل تحریر شائع کی ہے جس کے مطابق، ’’ہر وقت تھکاوٹ کا طاری رہنا ذیابیطس میں مبتلا ہونے کی اہم علامت ثابت ہوسکتی ہے۔ ذیابیطس کا شکار […]
صحافت، کل اور آج

اس وقت ملک میں طاقت و اقتدار کے چار بنیادی مراکز ہیں۔ ایک فوج جو اپنے اسلحے اور زورِ بازو کی بنیاد پر مقتدر اور فیصلہ کن طاقت ہے۔ دوسری ملکی انتظامیہ، تیسری عدلیہ اور چوتھی طاقت میڈیا کی ہے، جس کو پرانے زمانے میں صحافت کہا جاتا تھا۔ اب اسے میڈیا اور جرنلزم کے […]
ریاستِ سوات کی مجموعی شرحِ خواندگی

پاکستان میں 1951ء میں کی گئی مردم شماری کے مطابق ریاستِ سوات اور کُرَّم ایجنسی، فرنٹیئر ریجنز میں دو ایسے علاقے تھے جہاں پرائمری اور اُس سے اوپر تعلیم حاصل کرنے والے لوگوں کی شرح دیگر علاقوں کے مقابلہ میں قابلِ ذکر حد تک زیادہ تھی۔ ریاستِ سوات میں لڑکیوں کی تعلیم کی شرح بھی […]
انصاف کا علم بلند کرنے والی حکومت کا مختصر سا جائزہ

بھلے ہی کوئی مجھ سے متفق نہ ہو، مگر میں یہ کہتے ہوئے حق بجانب ہوں کہ تحریک انصاف کی حکومت کو جو چیز ممتاز کرتی ہے، وہ ان کی حدوں کو چھوتی بے شرمی، ڈھٹائی اور منافقت ہے۔ اس حکومت کے پاس ایک منشی سے زیادہ کے اختیارات نہیں۔ عمران خان کو چار سیٹوں […]