مانتے ہیں یہ بچہ عمر میں لڑکی سے بڑا ہے؟

جی ہاں، واقعی ایسا ہی ہے۔ اوپر تصویر میں نظر آنے والی لڑکی جس بچے کو گود میں اٹھائے ہوئی دکھائی دے رہی ہے، عمر میں واقعی بچے سے چھوٹی ہے۔ معلومات عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ”wtffunfact.com” کے مطابق یہ تصویر اتارنے کے وقت لڑکی کی عمر 17 سال جب کہ اس کی گود […]

پاکستانی معیشت بارے چشم کشا تجزیاتی رپورٹ

اس حقیقت پر کوئی بات کرنے کو تیار نہیں کہ سرکار جو پالیسیاں بناتی ہے اور بجٹ پیش کرتی ہے، اُن کی عمل داری کل معیشت کے ایک انتہائی قلیل حصے پر ہی ہوتی ہے۔ کیوں کہ باقی ماندہ وہ کالی معیشت ہے جو سرکاری دستاویزات اور اعداد و شمار سے ماورا ہے، لیکن یہاں […]

سوانح حضرت علی رضی اللہ عنہ، اک جائزہ

(تحریر:  الشیخ مولانا قاضی سید علی شاہ باچہ) سنبھال کر رکھو یہ جو فرقے تمہارے ہیں علیؓ بھی ہمارے ہیں، حسینؓ بھی ہمارے ہیں تاریخِ اسلام میں خلفائے راشدین میں سے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا دورِ خلافت بہت پُرآشوب اور پُر فتن رہا ہے۔ اسی دور میں ’’جنگِ جمل‘‘ ہوئی جس میں دونوں […]

مسلمانوں کا "میری کرسمس” کہنا کیوں غلط ہے؟

اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی پیدائش کا جو عمومی ضابطہ بنایا ہے، وہ یہ ہے کہ مرد وعورت کا نکاح کرکے صحبت کرنا، اس کے بعد اللہ کے حکم سے حمل ٹھہرنا اور ولادت کا ہونا ہے۔ البتہ اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت سے اس ضابطہ کے علاوہ بھی بعض انسانوں کی تخلیق کی ہے۔ […]

بھاری بستے اور خوف کے مارے بچے

یہ کوئی دو تین سال پرانی بات ہے۔ مجھے ایک پرائیوٹ سکول میں آٹھ دس دن تک بچوں کے ساتھ کلاسز لینے کا تجربہ ہوا۔ یہ سکول غالباً ًچھٹی جماعت تک کی ابتدائی تعلیم آفر کرتا تھا۔ ایک بات جو مَیں نے شدت سے محسوس کی، وہ ’’ڈر‘‘ تھی۔ ایک ایسی عمارت جس کے اندر […]

20 دسمبر، جب پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ باب بند ہوا

بیس دسمبر کو پاکستان میں ایک سیاہ باب بند ہونے کی تاریخ مانا جاتا ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق سقوطِ ڈھاکہ کے بعد اس روز یعنی 20 دسمبر 1971ء کو جنرل یحیٰی نے اقتدار پیپلز پارٹی کے چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کے حوالے کر دیا۔ 8 جنوری 1972ء کو جنرل یحییٰ کو عوامی غیظ و […]