یہ ہے دنیا کا سب سے لمبا اور عجیب و غریب نام رکھنے والا نوجوان

اکثر مغل دور میں القابات کے ساتھ ناموں کی طوالت کا سنا ہوگا، مگر اکیسویں صدی میں ایک انتہائی لمبا اور عجیب و غریب نام شائد مغل دور میں بھی ڈھونڈنے سے نہ ملے۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق ایک نوجوان نے 2008ء کو اپنا نام "Captain Fantastic […]

ریاستِ سوات کے انتظامی حکّام

نظامِ حکومت سنبھالنے کے بعد عبدالودود نے حضرت علی کو اپنا وزیر مقرر کیا۔ ابتدائی طور پر ان مرکزی حکام میں سب سے اعلیٰ مرتبہ حضرت علی (وزیر) اور سپہ سالار (کمانڈر اِن چیف) احمد علی (حضرت علی کے بھائی) کا تھا۔ 1940ء میں اُس وقت حضرت علی کو وزیر اعظم اور احمد علی کو […]

مہتاب محبوب، اولین سندھی افسانہ نگار خاتون

مہتاب محبوب کا جنم کراچی میں ہوا۔ اپنی ہم عصر مصنفاؤں میں انہوں نے بڑا نام کمایا ہے۔ انہوں نے بہ حیثیت کہانی کار، ناول نگار، سفرنامہ نگار، مضمون نگار، ڈرامہ نگار، کالم نگار اور شاعری میں اپنا مقام حاصل کیا ہے۔ انہوں نے لکھنے کی شروعات بچپن میں بچوں کے ادب سے اور کہانیوں […]

زور لگا کے ہیّا

پچھلے کئی سالوں سے ملکی سیاست جس شدت سے کشمکش، ہلڑبازی اور کھینچاتانی کا شکار ہے، ٹھیک اسی طرح ایک مزاحیہ ترین دور سے بھی گزررہی ہے۔ اس سے قبل زرداری دور میں سیاسی تفریح بلوچستان اور سندھ تک محدود تھی، جہاں نواب اسلم رئیسانی اور سائیں قائم علی شاہ نے پاکستانی سیاست کو کبھی […]

ملک ریاض کا قصور یہ ہے

معاشرہ ایسی اکائیوں سے جُڑ کے بنتا ہے جن کی انفرادی کوششوں کا ثمر جب اجتماعی صورت میں سامنے آنا شروع ہوتا ہے، تو معاشرہ مثبت رجحانات پانا شروع کر دیتا ہے اور ترقی کے زینے طے کرنا شروع کر دیتا ہے۔ پاکستان میں ایک عجیب روش پچھلی کچھ دہائیوں میں پروان چڑھی ہے کہ […]

اُنیس دسمبر، مشفق خواجہ کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق معروف ادیب شاعر اور کالم نگارمشفق خواجہ 19 دسمبر 1935ء کو لاہور، برطانوی ہندوستان موجودہ پاکستان میں پیدا ہوئے ۔ ان کا اصل نام خواجہ عبد الحئی تھا۔انہوں نے کراچی یونیورسٹی سے اردو میں ایم اے کیا۔ ان کے والد خواجہ عبد الوحید علامہ اقبال کے ہم جلیس اور کئی علمی […]