دنیا کی ہر زبان بولنے والی ٹی شرٹ
اس پوسٹ کی تصاویر میں نظر آنے والی یہ مخصوص ٹی شرٹ اگر ایک اَن پڑھ شخص پہن لے جو اپنی مادری زبان کے علاوہ کچھ نہیں بول اور سمجھ سکتا، تب بھی وہ پوری دنیا کی سیر بغیر کسی مسئلہ کے کرسکتا ہے اور بخیر و عافیت واپس گھر پہنچ سکتا ہے۔ "dailymail.co.uk” کی […]
برتن سے چکنائی دور کرنے کا آسان ٹوٹکا
بعض اوقات برتنوں سے چکنائی دور کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔ اس حوالہ سے ایک آسان سا نسخہ یہ ہے کہ لیموں کو لے لیں اور اسے دو برابر حصوں میں کاٹ لیں۔ ایک کٹے ہوئے لیموں پر تھوڑا سا نمک لگاکر اسے چکناہٹ والے برتن پر رگڑیں۔ اس طرح باآسانی چکناہٹ دور ہوجائے گی۔
سبز چائے کینسر سے بچاؤ کے لیے دوا، تحقیق
ڈان اردو سروس کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق "ایک تحقیق میں سبز چائے اور کینسر کی روک تھام کے لیے حوالے سے مثبت نتائج سامنے آئے۔ محققین کے مطابق سبز چائے میں موجود پولیفینولز نامی جز کینسر کی خلیات کو مارنے اور ان کی پیش قدمی کو روکنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ ایک […]
ریاستِ سوات کی سول انتظامیہ
ریاستِ سوات بہت سی چیزوں کے لیے پہلے برطانوی اور بعد میں پاکستانی حکومت پر انحصار کرتی تھی، جیسے کرنسی، ڈاک و تار، خارجہ امور اور بجلی۔ تاہم داخلی طور پر یہ خود مختار تھی۔ اس کے اپنے قوانین تھے، اپنا نظامِ انصاف، اپنی فوج، پولیس، انتظامیہ، بجٹ اور نظامِ محصولات تھا۔ حتیٰ کہ اپنا […]
18 دسمبر، رشید عطرے کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کے نامور فلمی موسیقار "رشید عطرے” 18 دسمبر 1967ء کو گزر گئے۔ آپ کو فلم "سات لاکھ”، "نیند” اور "شہید” پر بہترین موسیقار کا "نگار ایوارڈ” ملا تھا۔ رشید عطرے 15 فروری 1919ء کو امرتسر، صوبہ پنجاب میں ربابی خاندان کے بلند پایہ ہارمونیم نواز "خوشی محمد امرتسری” کے گھر […]