اباسین کوہستان پر ریاستِ سوات کا قبضہ
کانڑا پر قبضہ کے بعد سوات کے حکمران کا اباسین کوہستان کے کوہستانیوں سے آمنا سامنا ہوگیا۔ مئی 1925ء میں اُس نے وادئی کورمنگ کے نقطۂ آغاز پر حملہ کرکے اُسے قبضہ کرلیا۔ 1926ء کے موسمِ گرما میں کوہستانی پھر پریشان کرنے لگے تھے۔ 31 اگست کو عبدالودود پولیٹیکل ایجنٹ سے ملنے ملاکنڈ گیا۔ اُس […]
بریک اَپ کی تکلیف مرد کو زیادہ ہوتی ہے یا عورت کو
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق رشتہ ٹوٹنے کے بعد مرد ذات لمبے عرصہ تک اپنی محبت کو نہیں بھول پاتا۔ ویب سائٹ کے مطابق جیسے ہی رشتہ ٹوٹتا ہے، تو کچھ دن کے لیے سب سے زیادہ تکلیف عورت ذات کو ہوتی ہے، لیکن جلد ہی وہ […]
عوام کا تنقید کے سوا کام کیا ہے؟
جمہوریت یقیناً عوامی فلاح کا نظام ہے۔ کوئی شک نہیں کہ جمہوریت کے نام لیوا عوام کی بہبود میں کوئی کسر اُٹھا نہیں رکھتے اور درست بھی ہے کہ ہم ہمیشہ منفی رجحانات جلدی اپناتے ہیں، جب کہ اس کے برعکس مثبت اعشاریے ہماری نظروں سے اوجھل ہو جاتے ہیں۔ یوں کہہ لیجیے کہ ہم […]
15 دسمبر، شان الحق حقی کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق 15 دسمبر 1917ء کو اردو کے ماہرِ لسانیات، محقق، شاعر اور نقاد شان الحق حقی بمقام دہلی (برطانوی ہندوستان) پیدا ہوئے۔ آپ اردو لغت بورڈ (کراچی) اور مقتدرہ قومی زبان کے لیے گراں قدر علمی خدمات انجام دیں۔ آپ کثیراللسان محقق تھے۔ اردو، عربی، فارسی، انگریزی، ہندی، سنسکرت، ترکی اور فرانسیسی […]
دسمبر کو کوسنے کی جگہ اپنی اصلاح ضروری ہے
ہم لاکھ چاہیں لیکن تاریخ کے اُن تلخ واقعات سے جان نہیں چھڑا سکتے، جنہوں نے ہماری پاک دامنی اور عصمت کو تار تار کیا ہے۔ آپ ذرا سوچ لیں اور خود سے ایک سوال پوچھیں۔ ’’غلطیاں جب ریاست کی سطح پر ہوں اور جن کی وجہ سے ایک پوری اجتماعیت پر سوالیہ نشان لگ […]