کسی مرد کا پریگنینسی ٹیسٹ پازیٹو ثابت ہو تو …………..؟

اگر آپ مرد (Male) ہیں اور آپ کا حمل چیک کرنے کا ٹیسٹ (Pregnancy Test) مثبت آجائے، تو یہ تشویش ناک بات ہے۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق اگر آپ مرد ہوں اور حمل چیک کرنے کا ٹیسٹ مثبت آجائے، تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کیجیے، کیوں […]
ریاستِ سوات کا سوات کوہستان اور بونیر پر حملہ

جب نوابِ امب نے چکیسر اور کڑاکڑ کی اطراف سے دو بار حملوں کی کوشش کی تو میاں گل عبدالودود کو یقین ہوگیا کہ جب تک بونیر، کانڑا اور غوربند پر قبضہ نہ کرلیا جائے، ریاست کے استحکام کو خدشات لاحق رہیں گے۔ ادین زئی معاہدہ نے مغربی سرحد کو محفوظ کر دیا۔ اب مشرق […]
10 دسمبر، جہانگیر خان کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق 10 دسمبر 1963ء کو اسکواش کے شہرہ آفاق کھلاڑی جہانگیر خان کراچی میں پیدا ہوئے۔ جہانگیر خان اپنے کیرئیر کے آغاز میں پہلے برس تو برٹش اوپن نہیں جیت سکے، مگر اُسی برس انہوں نے اپنے ہم وطن قمر زمان کو ورلڈ اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں شکست دے کر […]
شاباش، ننھے پروفیسر حماد صافی

منظر کیا تھا بس چہار سو ادائے دلبرانہ، حسن، پاکیزگی اور عظمت کی آمیزش تھی۔ میں اس منظر کو اگر صرف خوب صورت کہوں، تو شائد خود کو کبھی معاف نہ کر پاؤں، یا اگر آپ اس کو صرف خوب صورت کہیں گے، تو لازمی بات ہے میں آپ کو موردِ الزام ٹھہراؤں گا۔ خوب […]
خطبۂ حجۃ الوداع، عالمی منشور

فریضۂ نبوت پایۂ تکمیل تک پہنچ چکا، تو سرورِ کائناتؐ نے دنیا سے پردہ فرمانے سے قبل اسلامی تعلیمات کو دنیا اور خصوصاً سارے عرب تک پھیلانے کے لیے امیرِ حج کے فرائض خود ادا فرمائے۔ چناں چہ تمام اطراف سے اس شرفِ عظیم کے حصول کے لیے مسلمانوں کی ایک عظیم تعداد مدینہ منورہ […]