جانتے ہیں یہ پودا "Suicide Plant” کیوں کہلاتا ہے؟

یہ ہے اسٹریلیا کا "Suicide Plant” جس چھونے سے ایسی تکلیف کا احساس ہوتا ہے جیسے بچھو نے کاٹ لیا ہو۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com”کے مطابق اس پودے کو چھونے کے بعد جو تکلیف انسان کو ملتی ہے، اس کا سامنا سالوں تک رہتا ہے۔ ویب سائٹ کے […]

29 نومبر، اُردو کمنٹری کے بانی منیر حسین کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق 29 نومبر 1929ء کو پاکستان میں اردو کرکٹ کمنٹری کے بانی "منیر حسین” نے جنم لیا۔ آپ خود بھی کرکٹ کے کھلاڑی رہ چکے ہیں۔ انہوں نے صرف ایک فرسٹ کلاس میچ میں شرکت کی تھی۔ آپ نے سنہ 1969ء میں پہلی بار ایک کلب ٹورنامنٹ کے فائنل کی ٹی وی […]

حکمرانِ سوات نے اہم شخصیات کی وفاداری کیسے حاصل کی؟

عبدالودود کی راہ میں سب سے بڑی رکاؤٹ یہ تھی کہ "ایک نیم وحشیانہ زندگی گزارنے والے لوگوں کو قانون و ضابطہ کا پابند بنا کر حکومتی نظم و نسق کے تحت کیسے لایا جائے۔” اس مشکل مقصد کو سونے کی چابیاں استعمال کرکے حاصل کیا گیا۔ جیسے کہ وہ خود بیان کرتا ہے: "کچھ عرصہ […]

وہ شخص ہے عالم میں انتخاب

دنیا میں نہ کہیں خالص نیکی پائی جاتی ہے اور نہ بدی۔ ہم انسان عیب سے پاک نہیں۔جب ہم دیکھتے ہیں کہ کسی شخص میں ایسی خوبیاں پائی جاتی ہوں جو عام طور پر دوسروں میں نہ ہوں اور جن کا ہونا عجائبات اور نوادر میں سے ہوں، تو ایسے شخص کا ذکر نہ کرنا […]