پھنسی سے نجات کا گھریلو ٹوٹکا
چہرے پر پھنسی نکل آئے، تو "roopsuraksha.com” کے مطابق آسان ترین گھریلو علاج یہ ہے کہ برف کا چھوٹا ٹکڑا ہلکے کپڑے میں لپیٹ کر پھنسی پر باندھ لیں۔ اس طرح برف کے ٹکڑے کو پگھلنے تک پھنسی پر بندھا رہنے دیں اور اس کے بعد کمال دیکھئے۔
دنیا کا وہ واحد ملک جہاں ٹِپ توہین سمجھی جاتی ہے
آئس لینڈ (Iceland) دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں کے ہوٹل اور ریسٹورنٹ میں کام کرنے والے ویٹرز ملکی باشندون کے ساتھ ساتھ سیاحوں سے بھی ٹِپ نہیں لیتے۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق آئس لینڈ میں پوری قوم کی تربیت کچھ اس طرح کی گئی ہے […]
کینو کھائیں، دل کو صحت مند بنائیں
فاروق احمد انصاری روزنامہ جنگ کے صحت کارنر میں کینو کے حیرت انگیز فائدوں کے حوالہ سے لکھتے ہیں: "کینو میں موجود وٹامن سی دل کی شریانوں کو سخت نہیں ہونے دیتا اور یوں بندہ امراضِ قلب سے محفوظ رہتا ہے۔ اس سے بلڈ پریشر بھی قابو میں رہتا ہے۔ کیوں کہ خون کی شریانیں […]
فضاگٹ پارک
مینگورہ کے مشرق کی طرف مدین، بحرین روڈ پر "فضاگٹ” کے مقام پر ایک خوب صورت پارک واقع ہے۔ یہ پارک بلدیہ منگورہ کے سابق چیئرمین ملک بیرم خان کے متنوع ذہن کی تخلیق ہے، جو دل کشی، رعنائی اور فطری مناظر کے لحاظ سے اپنی مثال آپ ہے۔ اُسے باقاعدہ پارک کی شکل 1984ء […]