13 نومبر، جب سانحۂ اوجھڑی کیمپ کی تحقیقاتی رپورٹ جاری ہوئی

وکی پیڈیا کے مطابق 13نومبر 1989ء کو سانحۂ اوجھڑی کیمپ کی تحقیقاتی رپورٹ جاری ہوئی۔ روزنامہ ’’نوائے وقت‘‘ کے مطابق 10 اپریل 1988ء کو ہونے والے سانحۂ اوجھڑی کیمپ نے پورے ملک کوہلا کررکھ دیا۔ یہ سانحہ پاکستان کی تاریخ کے سیاہ دنوں میں سے ایک ہے۔9 بج کر 45منٹ، وہ ایک عام صبح تھی […]

یہ ہے دنیا کا باہمت ترین سرجن

"pinimg.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق یہ دنیا کا باہمت ترین سرجن ہے، جس نے مجبوراً اپی سرجری خود کی۔ تحقیق کے مطابق مذکورہ سرجن 1961ء کو ’’سوویت یونین‘‘ کے ایک دور دراز علاقہ میں ڈیوٹی دے رہا تھا اور وہ وہاں بالکل اکیلا تھا۔ خدا کی کرنی کہ اس کا ’’اپینڈکس‘‘ شدید درد کے بعد پھٹ گیا۔ […]

حکمرانِ سوات عبدالودود اور سنڈاکئی بابا

(سنڈاکئی بابا کی تصویر خیالی ہے، مدیر لفظونہ ڈاٹ کام) سوات کے معاملات میں سنڈاکئی بابا کو جو عمل دخل حاصل تھا، وہ سب پر عیاں تھا۔ ان کی شخصیت اور حیثیت عبدالجبار شاہ کے عہد سے پہلے اور اُس کے دوران لوگوں کو یکجا کرنے کا بڑا ذریعہ تھی۔ لوگوں کے ذہنوں پر ان […]

جنرل عبدالرزاق و مولانا سمیع الحق کے بعد کی صورتحال

نیشنل ڈائریکٹریٹ آف سیکورٹی (این ڈی ایس) کے صوبائی پولیس چیف جنرل عبدالرزاق کی ہلاکت افغان سیکورٹی فورسز کے لیے ایک بڑا دھچکا ثابت ہوئی، کیوں کہ بے رحمی اور سفاکیت کے استعارے کے طور پر ہلاک جنرل عالمی شہرت کا حامل تھا۔ تاہم یہ بات بھی کسی سے مخفی نہیں تھی کہ این ڈی […]

برتن سے دھویں کے داغ دور کرنے کا ٹوٹکا

بسا اوقات جب لکڑی سے آگ کو روشن کرکے کھانا یا چائے تیار کی جاتی ہے، تو برتن پر دھوئیں کے دھبے لگ جاتے ہیں۔ انہیں دور کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ کسی بھی کپڑے میں نمک رکھ کر برتن پر پڑنے والے دھبّے کی جگہ کو خوب رگڑیں اور پھر نیم گرم […]

پودینہ، پیٹ پھولنے اور گیس کی شکایت کا قدرتی علاج

ڈان اردو سروس کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق اگر آپ کو پیٹ پھولنے کی شکایت رہتی ہے، تو پریشان مت ہوں۔ تحقیق میں رقم ہے کہ اس کا گھریلو اور آسان ترین علاج یہ ہے: "پودینے کی چائے پی کر دیکھیں، پودینے کا استعمال گیس کم کرتا ہے، جس سے ہاضمے کے مسائل بہتر […]