11 نومبر، جب ریاستِ دیر کا پاکستان سے الحاق ہوا

وکی پیڈیا کے مطابق 11 نومبر 1947ء کو ریاستِ دیر کے نواب نے پاکستان کے ساتھ باقاعدہ طور پر الحاق کا اعلان کر دیا۔ مختلف تاریخی حوالوں سے پتا چلتا ہے کہ بعد میں نوابِ دیر "شاہجہاں” سے ریاست جبراً لی گئی۔ اس وقت کی حکومتِ پاکستان نے شاہجہاں کو گرفتار کرکے ہیلی کاپٹر میں […]

نماز، قرآن و حدیث کی روشنی میں

قرآن وحدیث کی روشنی میں پوری امتِ مسلمہ کا اتفاق ہے کہ مرد حضرات کو حتی الامکان فرض نماز جماعت ہی کے ساتھ ادا کرنی چاہیے۔ کیوں کہ فرض نماز کی مشروعیت جماعت کے ساتھ وابستہ ہے۔ فرض نماز جماعت کے بغیر ادا کرنے پر فرض تو ذمہ سے ساقط ہوجائے گا، مگر معمولی معمولی […]

یہ ہے ایٹم بم کے دو حملوں میں واحد زندہ بچنے والا انسان

انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق 1945ء کو جب ہیروشیما پر امریکی افواج نے ایٹم بم گرایا، تو تصویر میں نظر آنے والا دنیا کا یہ خوش قسمت ترین انسان معجزاتی طور پر بچ گیا۔ بم پھٹنے کے بعد یہ وہاں سے ہٹ گیا اور تازہ ہوا والی جگہ کی […]

سیدو شریف

سیدو شریف سوات کا جدید ترین چھوٹا سا شہر ہے جو مینگورہ سے صرف دو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ سیدو شریف مینگورہ کے ساتھ کچھ اس طرح سے جڑا ہوا ہے کہ دونوں کا تعین کرنا بہت مشکل ہے بلکہ مینگورہ اور سیدو شریف بالکل دوجڑواں شہر معلوم ہوتے ہیں، تاہم مینگورہ کا […]