9 نومبر، علامہ محمد اقبال کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق 9نومبر 1877ء کو پاکستان کے قومی شاعر، فلسفی، سیاست دان اور وکیل علامہ محمد اقبال سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ بحیثیت سیاست دان آپ کا سب سے نمایاں کارنامہ نظریۂ پاکستان کی تشکیل ہے، جو آپ نے 1930ء میں اِلہ آباد میں مسلم لیگ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پیش کیا […]

اقبال کا شاہین

9 نومبر کو یعنی آج کے دن پاکستانی قوم اپنے قومی شاعر، عظیم مفکر و فلسفی، عاشقِ رسولؐ اور اتحاد بین المسلمین کے داعی حضرت علامہ محمد اقبال کا 142واں یوم پیدائش منارہی ہے۔ علامہ کی ہمہ جہت شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ بڑے بڑے علما، فضلا اور مفکرین نے ان کی علمی حیثیت […]

یہ ہے دنیا کا عجیب و غریب ریکارڈ ہولڈر کھلاڑی

انگریزی ویب سائٹ "pinimg.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والایہ نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن (این بی اے) کی تاریخ کا سب سے لمبا کھلاڑی ہے، جس کا قد 7 فٹ 7 انچ ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق سوڈان سے تعلق رکھنے والے اس کھلاڑی کا نام "Manute Bol” ہے۔ اس کا دوسرا ریکارڈ […]

سوات، ٹماٹروں کی ریکارڈ پیداوار بارے خصوصی رپورٹ پڑھئے

پھولوں اور پھلوں کی وادی "سوات” میں امسال پچھلے سال سے زیادہ مقدار میں ٹماٹر کی پیداوار ہوئی ہے جس کی وجہ سے ملک بھر میں ٹماٹر سستے نرخوں پر دستیاب ہیں۔ ایک سروے کے مطابق سوات میں پانچ ہزار ایکڑ سے زائد زمین پر ٹماٹر کی پیداوار ہوتی ہے۔ مذکورہ زمین پر سالانہ 51 […]

تاج محل شاہجہانی مسجد میں نماز پر پابندی، چہ معنی دارد؟

جب سے بی جے پی نے دہلی میں مرکزی حکومت اور ہندوستان کے بیشتر صوبوں کے اقتدار پر قبضہ کیا ہے، ہزاروں سال پرانی گنگا جمنی تہذیب کے خلاف ہندوستان کے مسلمانوں میں خوف وہراس پیدا کیا جا رہا ہے۔ حالاں کہ ضرورت تھی کہ ’’سب کا ساتھ سب کا وکاس‘‘ کے نعرہ کو عملی […]