1 نومبر، جب پہلے ہائیڈروجن بم کا تجربہ کیا گیا
وکی پیڈیا کے مطابق یکم نومبر 1952ء کو امریکہ نے دنیا کے پہلے ہائیڈروجن بم کا تجربہ کیا، جس کے لیے ایک جزیرہ "Elugelab in Enewetak Atoll” کا انتخاب کیا گیا تھا۔ اس سرگرمی کے لیے ایک عجیب نام "Ivy Mike”تجویز کیا گیا تھا۔
آئن سٹائن اور سٹیفن ہاکنگ سے زیادہ IQ رکھنے والی لڑکی
تصویر میں نظر آنے والی "Nicole Barr” نامی یہ لڑکی دنیا کی ہونہار ترین بچی ہے، جس کا IQ لیول آئن سٹائن اور سٹیفن ہاکنگ سے بھی زیادہ ہے۔ معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی تحقیق کے مطابق جس وقت اس کا ٹیسٹ لیا جا رہا تھا اس وقت اس کی عمر محض […]
کچھ ڈاکٹر امیر فیاض پیر خیل کے بارے میں
مادہ پرستی کے اس دور میں جہاں ہر کوئی خود غرضی، مطلب پرستی، دھوکا دہی، لالچ، حرص و ہوس اور نرگسیت کا شکار ہے، وہاں کچھ خدا کے بندے ایسے بھی ہیں، جنہیں خدا اور خدا کے بندوں سے پیار ہے۔ وہ چھتنار اور سایہ دار درخت کی طرح دوسروں کو سایہ بخش رہے ہیں۔ […]
حضرتِ ضیاء الدین یوسف زئی صاحب کی ٹویٹ
میں نے جب بھی ضیاء صاحب کو سنا انہوں نے پشتون کلچر (کلتور) کی بات کی اور اس کو اپنی روایت کہا۔ آج اس ’’کلتور‘‘ کا نیا انداز دیکھا۔ آپ نے ’’تورپیکئی صاحبہ‘‘ کو تو میڈیا کے سامنے لاکھڑا کیا، جہاں انہوں نے لجاتے، شرماتے اور انتہائی خوبصورت روایتی انداز میں انٹرویو دیا، لیکن ایک […]