یہ ہے دنیا کی سب سے عجیب و غریب سیلفی
سیلفیاں اتارنا تو ویسے ہی ایک فیشن بن چکا ہے مگر تصویر میں نظر آنے والا یہ شخص پاگل پن کی حد تک سیلفی اتارنے کا شوقین ہے۔ انگریزی کی معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک تحقیق کے مطابق یہ اب تک کی سب سے عجیب و غریب سیلفی ہے۔ […]
جھیل سیف الملوک کی سیر
سفر کے دوران میں ہمارا گزر شہر بالاکوٹ سے ہوا۔ یہ شہر اب ایک بار پھر پورا آباد ہوچکا ہے۔ یہاں ہر طرف جیتے جاگتے انسان اپنی اپنی جگہ کافی مصروف نظر آئے۔ یکایک میرے ذہن میں آج سے کئی سال پہلے یہاں ہونے والے لرزہ خیز زلزلے کے بعد کے بالاکوٹ کا منظر تازہ […]
ریاستِ سوات کا جغرافیائی، سیاسی اور تذویراتی پہلو
شمال مغربی سرحد کی تصفیہ طلب صورتِ حال اور برطانوی حکومت کی جنگ عظیم اوّل کے دوران میں حالات کو جوں کا توں رکھنے کے لیے تشویش کو اس تناظر میں باآسانی سمجھا جاسکتا ہے کہ ملک میں موجود بہترین افواج کو پہلے ہی انڈیا سے باہر محاذوں پر بھیج دیا گیا تھا۔ بیرونی صورتِ […]
مارٹن کوبلر کیا سکھانا چاہتے ہیں؟
ٹویٹر پر پاکستان میں تعینات جرمن سفیر مارٹن کوبلر کی ہاتھ دھوتے ہوئی تصویر کے ساتھ ایک پیغام پڑھا ،تو ماتھا ٹھنکا۔ کہتے ہیں کہ ’’آج ہاتھ دھونے کا عالمی دن ہے۔‘‘ضروری ہے کہ پانی ضائع ہونے سے بچائیں۔ نل کو ہاتھ دھونے کے درمیانی وقفے میں بند کرنا چاہیے۔ ایک اور ٹویٹ میں مارٹن […]