23 اکتوبر، فٹ بال کے عظیم کھلاڑی "پیلے” کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "historynet.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق فٹ بال کے عظیم کھلاڑی پیلے (Pele) نے برازیل میں 23 اکتوبر 1940ء کو جنم لیا۔ تحقیق میں یہ بھی درج ہے کہ آپ نے اپنے 22 سالہ فٹ بال کیرئیر میں 1,281 گول سکور کیے۔

اس کرسی پر بیٹھنے کی شرط "خاموشی” کیوں ہے؟

ایک تحقیق کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ اخبار حجام کی دکان پر پڑھا جاتا ہے۔ ایسی ہی ایک تحقیق میں یہ بھی رقم ہے کہ خانگی مسائل سے لے کر ملکی اور بین الاقوامی مسائل تک ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہوگا جس پر حجام کی دکان میں گرما گرم بحث نہ ہوتی ہو۔ […]

22 اکتوبر، جب واشنگٹن میں تابوت کم پڑگئے

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "historynet.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق 22 اکتوبر امریکی تاریخ میں سیاہ ترین دنوں میں سے ایک ہے۔ اس روز "Spanish Influenza” نامی وبائی بیماری سے اتنی اموات ہوئیں کہ مردوں کو دفنانے کے لیے واشنگٹن میں تابوت کم پڑ گئے۔

سوئے امریکہ (رودادِ سفر)

ہم تعداد میں یہی کوئی بائیس مرد اور خواتین اسلام آباد کے نئے ائیرپورٹ کے بین الاقوامی روانگی کے لاؤنچ میں موجود تھے۔ ہم سب کی خوشی کی انتہا نہ تھی اور گپ شپ میں مصروف تھے جس کی وجہ سے ہم قدرے زیادہ شور مچا رہے تھے۔ یوں لگ رہا تھا کہ سکندرمقدونیہ کی […]

ابنِ رشد تاریخ کے آئینہ میں

بارھویں صدی کے طبیب، فلسفی اور ارسطو اور افلاطون کے مفسر اور معقولات کے عظیم مفکر ’’ابنِ رشد‘‘ کی زندگی بھی مشکلات میں ہی گزری۔ وہ قرطبہ کے قدیم خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ وہ قاضی بھی رہے۔ بعد میں انہوں نے اعلان کیا کہ جو بھی انسانی اعضا کے بارے میں علم حاصل کرلے […]

ہائے یہ ملا اور مسٹر کی دوریاں!

ایسٹ انڈیا کمپنی کے ذریعے ہندوستان پر قبضہ کرنے والے انگریزوں نے یہاں طویل عرصے تک حکومت کی۔ اس عرصے میں انہوں نے نہایت کامیابی سے ہندوستان کے باشندوں کو غلام بنائے رکھا۔ غلامی کی زنجیر کو مضبوط بنانے اور اس میں مزید طاقت پیدا کرنے کے لیے سول سروس کے اہلکار کام آتے تھے۔ […]