سالانہ سیڑھیوں سے گرتے کتنے لوگوں کی موت واقع ہوتی ہے؟

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "didyouknow.com” اپنی ایک چھوٹی سی تحقیق میں "National Safety Council” کا حوالہ دیتے ہوئے رقم کرتی ہے کہ ہر سال پوری دنیا میں سیڑھیوں سے گرنے کے حادثہ میں تقریباً 12,000 لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

عالمی یومِ اساتذہ اور اس کا تقاضا

ارسطو کا قول ہے جو بچوں کو تعلیم دیتے ہیں، وہ ان سے زیادہ عزت مند اور قابل احترام ہیں جو بچوں کو پیدا کرتے ہیں۔ یہ اس لیے کہ والدین بچوں کو صرف زندگی دیتے ہیں اور اساتذہ ان کو زندگی کا گُر سکھاتے ہیں۔ استاد کے احترام اور عزت پر ساری دنیا کے […]

سوات کے چند تاریخی جلوسوں کا تذکرہ

سوات میں سب سے پہلا احتجاجی مظاہرہ 1940ء کی دہائی کے ابتدائی سالوں میں ہوا۔ مجھے اس کی ٹھیک تاریخ تو یاد نہیں، کوئی اگر تجسس و تحقیق کرنا چاہے، تو شیرا افضل خان بریکوٹی کی خودنوشت ’’تاریخ روزگار‘‘ پڑھ لے۔ یہ احتجاج ان طلبہ نے کیا تھا جو ودودیہ ہائی اسکول کے ہیڈ ماسٹر […]