یہ ریکارڈ رہتی دنیا تک نہیں تُڑنے والا، ماہرین

تصویر میں نظر آنے والا یہ شخص دنیا کا لمبا ترین آدمی ہو گزرا ہے۔ "theguardian.com” کی ایک تحقیق کے مطابق "Robert Pershing Wadlow” کا قد 2.72 میٹر یعنی 8 فٹ 11 انچ تھا۔ اس کے جوتے کا سائز بھی عجیب و غریب یعنی 18.5 انچ تھا۔ تحقیق میں ماہرین کا دعویٰ ہے کہ رہتی […]

دیر پائیں پر "کاواساکی” کا حملہ

ضلع دیر پائین تحصیل ادینزئی کا دور افتادہ علاقہ ’’برمکے‘‘ ایک چھوٹا سا گاؤں ہے، جس کی آبادی تقریباً دو سو گھرانوں پر مشتمل ہے۔ یہاں پر رہنے والوں کا ذریعہ معاش کھیتی باڑی ہے۔ گذشتہ دنوں اس علاقہ پر ایک پُراسرار بیماری نے حملہ کیا، جس سے اُس وقت تین بچے جان کی بازی […]

سوات میں طالبانائزیشن

پاکستان میں ادغام کے بعد اہلِ سوات کو اُمید تھی کہ اب سوات میں نہ صرف شخصی آزادی ہوگی بلکہ حکومتِ پاکستان اسے مزید ترقی و خوشحالی سے ہم کنار کرے گی، لیکن پاکستان کی ہر حکومت نے سوات کو نظر انداز کیے رکھا۔ سوات اپنی خوبصورتی، شادابی اور حسین قدرتی مناظر کی وجہ سے […]