پھلوں کے اوپر لگے سٹکر بارے جانیے کچھ خاص

پھلوں کے اوپر لگے ہوئے سٹکر کو اگر کھایا جائے، تو اس کا صحت پر کوئی بُرا اثر نہیں پڑتا۔ جی ہاں، یہ دعویٰ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” نے اپنی ایک سہ سطری تحقیق میں کیا ہے۔ تحقیق کے مطابق نہ صرف پھلوں کے اوپر لگے سٹِکرز کو […]