21 ستمبر، بلاول بھٹو زرداری کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق سابقہ وزیر اعظم بینظیر بھٹو (مرحومہ) اور سابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کے بیٹے بلاول بھٹو زرداری 21 ستمبر 1988ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ بلاول کا نام سندھ کے عظیم صوفی بزرگ شاعر اور فلسفی مخدوم بلاول بن جام حسن سمو کے نام پر رکھا گیا ہے جنہیں دسویں […]
سوات 1895ء کے بعد

شریف خان جس نے عمرا خان اور انگریزوں کی لڑائی میں انگریزوں کا ساتھ دیا تھا اور 1890ء سے سوات میں جلا وطنی کی زندگی گزار رہا تھا، کو 1895ء میں خان آف دیر کی حیثیت پر بحال کر دیا گیا۔ اس طرح اُسے اپنے کھوئے ہوئے علاقوں کے ساتھ ساتھ عمرا خان کے مفتوحہ […]
ہے کوئی سننے والا؟

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت سے قبل تدریس کے شعبے میں ملازمت دینے کا الگ طریقہ تھا جس میں سفارش اور رشوت کا کلچر بہت زیادہ تھا۔ اور آج اسی پراسس کا نتیجہ ہے کہ پرائمری اور مڈل لیول پر بعض اساتذۂ کرام تدریس کے معیار پر پورا نہی اترتے۔ ’’پی ٹی […]
کتے کے فضلہ کے عوض انٹرنیٹ کی سہولت دینے والا ڈسٹ بن

میکسیکو میں ایسے سپیشل ڈسٹ بن (کوڑے دان) بنائے گئے ہیں، جو ایک طرح سے وائی فائی ڈیوائس کا کام دیتے ہیں۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق میکسیکو میں بننے والے عجیب و غریب ڈسٹ بن ایسے ہیں جن میں اگر کوئی کتے […]
سیدنا امام حسینؓ کا خاندان

اللہ تعالیٰ نے خاندان اور قبائل پہچان کے لیے بنائے ہیں، اس لیے محض قومیت کی بنیاد پر کسی کی تعریف و تنقیص جائز نہیں، لیکن خاندانوں میں مخصوص حالات، جغرافیہ، محلِ وقوع اور رویوں کی وجہ سے کچھ ایسی صفات پیدا ہو جاتی ہیں جو ان کی پہچان بن جاتی ہیں۔ ان کے افراد […]
20 ستمبر، جب دہشت گردی کے خلاف عالمی مہم جوئی کا اعلان ہوا

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق جارج ڈبیلو بُش (George W. Bush) نے دہشت گردی کے خلاف عالمی مہم جوئی کا اعلان کر دیا۔ تحقیق کے مطابق دہشت گردی کے خلاف مذکورہ عالمی جنگ کا اعلان امریکہ میں نائن الیون (جس میں ٹوین ٹاؤرز "Twin […]