جیکی کا اپنے بیٹے کے حوالے سے عجیب و غریب فیصلہ

جیکی چین (Jackie Chan) اپنے بیٹے کی تربیت عجیب و غریب طریقے سے کرنے کے قائل ہیں۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق جیکی چین کی دولت میں اس کے بچے کو ایک پائی تک نہیں ملے گی۔ تحقیق کے مطابق جیکی چین […]
16 ستمبر، یحییٰ مرچنٹ کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق 16 ستمبر 1990ء کو یحییٰ مرچنٹ انتقال کر گئے۔ آپ ایک بہترین آرکیٹیکٹ تھے، جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ آپ نے مزارِ قائد ڈیزائن کیا تھا۔
ڈیم وقت کی اہم ترین ضرورت

ملک کے طول وعرض میں آج کل صرف ڈیموں کی تعمیر کا غلغلہ بپا ہے۔ سیاست دان، سماجی کارکن، عدلیہ، میڈیا اور فوج سب ڈیموں کی تعمیر کے لیے چندہ جمع کرنے یا پھر رائے عامہ ہموا ر کرنے میں مصروف ہیں۔ اخبارات سے لے کر ٹیلی ویژن کی سکرینوں پر ہر طرف ڈیم کا […]
بیس قسم کا آڑو پیدا کرتی خوبصورت وادئی سوات

وادئی سوات اگر ایک طرف اپنے تاریخی حوالوں کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے، تو دوسری طرف یہ اپنے میٹھے اور رَس بھرے پھلوں کے باغات میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتی۔ سوات میں ہر قسم کے پھل بکثرت پیدا ہوتے ہیں۔ جہاں یہ وادی اٹھارہ بیس قسم کے سیب پیدا کرتی ہے، […]