15 ستمبر، جب اسد سلیم کے نام پاکستان کا پہلا پاسپورٹ جاری ہوا
اردو ویب سائٹ "dailydost.com” کی ایک تحقیق کے مطابق پاکستان کا پہلا پاسپورٹ جس کا نمبر 000001 تھا، 15 ستمبر 1947ء کو اسد سلیم کے نام سے جاری ہوا، جس پر انہیں "سٹیزن آف پاکستان” قرار دیا گیا۔ آپ کا پورا نام علامہ محمد اسد یوروپین بدو تھے، جنہوں نے ایک عمر عرب، مشرق وسطیٰ […]
یہ گھریلو ٹوٹکا جلی ہوئی جگہ پر آبلہ اور نشان نہ پڑنے دے
کتاب "گھریلو ٹوٹکے” کے صفحہ نمبر 68 پر آصفہ نسرین اور بتول آفرین درج کرتی ہیں: "جسم کی جو جگہ جل گئی ہو، فوراً اس پر سرسوں کا تیل لگائیں، آبلہ نہیں پڑے گا اور نہ کوئی نشان ہی ظاہر ہوگا۔”
مہذب جاپان کی ایک منفرد خصوصیت
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق مہذب جاپان نے بوڑھے کتوں کے لیے "Retirement Homes” نامی گھر تعمیر کیے ہیں۔ تحقیق کے مطابق بوڑھے کمزور کتوں کو وہاں اس لیے رکھا جاتا ہے کہ آخری عمر میں انہیں محبت اور خیال رکھنے والوں […]
سرکار کی نوکری کی ہزار داستاں
حیراں ہوں، دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو مَیں مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو مَیں یہ گذشتہ سال کی بات ہے۔ میں اور میرے دوست ہر ایک ٹیسٹ کے لیے اپلائی کررہے تھے۔ کوئی ایسی اسامی نہ ہوگی جو پچھلے سال مشتہر ہوئی ہو اور ہم نے اس کے لیے اپلائی […]
سوات، جب برطانوی بھی اقتدار کی جنگ میں کود پڑے
میاں گل عبدالحنان کی جگہ اُس کے بھائی میاں گل عبدالخالق نے لی، جو دنیوی معاملات سے بالکل لا تعلق تھا۔ اس لیے اب سوات کے اقتدار کے لیے رسہ کشی عمرا خان آف جندول اور شریف خان آف دیر کے درمیان شروع ہوگئی۔ ان دونوں کا تعلق سوات سے نہیں تھا۔ اپنے مفادات کے […]