بارودی مواد سونگھنے والے کتے کیوں نہیں بھونکتے؟

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق بم کو سونگھنے والے کتے (Bomb-sniffing Dogs) جب بم یا دوسرے بارودی مواد کو سونگھ لیتے ہیں, تو یہ ان کی تربیت کا حصہ ہوتا ہے کہ وہ دیگر کتوں کی طرح بھونکتے نہیں بلکہ اپنی جگہ پر […]

صدرِ پاکستان عارف علوی کا مختصر تعارف

نومنتخب صدرِ پاکستان عارف الرحمان علوی کی تاریخ پیدائش29جولائی 1949ء ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق آپ نے ’’ڈی مونٹمورینسی کالج آف ڈینٹسٹری لاہور‘‘ سے ڈینٹل سرجری کی سند حاصل کی۔ اس طرح ’’مشی گن یونیورسٹی‘‘ سے 1975ء میں فنِ دندان سازی پروستھوڈونٹکس میں ماسٹرز اور 1984ء میں آرتھوڈانٹکس میں ماسٹرز کیا۔ ایشیا پیسفک ڈینٹل فیڈریشن […]

4 ستمبر، حجاب کا عالمی دن

2 ستمبر 2003ء کو فرانسیسی پارلیمنٹ نے ایک قانون منظور کی جس کی رو سے اس ملک میں رہنے والی عورتوں کے حجاب اوڑھنے پر پابندی لگائی گئی۔ اس قانون میں کہا گیا کہ فرانس کی کسی بھی مذہب سے تعلق رکھنے والی عورت برقعہ، حجاب، سکارف اور دوپٹہ نہیں پہنے گی۔ کیوں کہ حجاب […]

بے صبری سے اجتناب، مؤثر خارجہ پالیسی پر توجہ دی جائے

مشہور روسی مصنف رسول حمزہ توف نے ’’میرا داغستان‘‘ نامی اپنی ایک کتاب میں بھیڑیے کے شکار کا ایک دلچسپ واقعہ بیان کیا ہے۔ وہ لکھتا ہے کہ تین شکاریوں کے تعاقب کے بعد بھیڑیا ایک غار میں جا چھپا۔ شکاری اپنی رائفلوں سے غار کے تنگ دہانے کا نشانہ لے کر انتظار کرنے لگے […]

خوردنی تیل کا شعبہ، تبدیلی کیسے؟

ایک سال میں کتنا گھی یا خوردنی تیل کھاتے ہیں ہم لوگ؟ دل پر ہاتھ رکھیں، بتائے دیتے ہیں۔ اوسطاً 16 کلو گرام فی نفر۔ ویسے آپس کی بات ہے، یہ استعمال 20 کلو سے بھی زیادہ ہے، لیکن اس میں بچوں کے علاوہ وہ افراد بھی شامل ہیں جو کسی وجہ سے گھی یا تیل […]