دنیا کا مہنگا ترین مائع بچھو کا زہر ہے، تحقیق

معلوماتِ عامہ کے حوالے سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق بچھو کا زہر دنیا کا مہنگا ترین مائع ہے۔ تحقیق کے مطابق بچھو کا زہر ایک گیلن کے حساب سے 3 کروڑ 88 لاکھ 58 ہزار 507 ڈالرز کے عوض فروخت ہوتا ہے۔ یہ رقم پاکستانی کرنسی […]
چیف جسٹس کی محنت اور چند حقائق

پاکستانی چیف جسٹس میاں ثاقب نثار صاحب عدالتی مصروفیتوں کے ساتھ ساتھ ایک اچھا خاصا وقت وطنِ عزیز میں مختلف محکموں کی ناقص کارکردگی کی طرف دے رہے ہیں، جن پر بعض سیاسی افراد کافی سیخ پا ہیں۔ مسلم لیگ نون کے معزول سربراہ محمد نواز شریف نے زیادہ کھلے الفاظ میں کہا تھا کہ […]
میڈیا دو ہفتے بھی صبر نہ کرسکا

وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے محض پہلے بارہ دنوں میں وزیراعظم عمران خان کا وزارت خارجہ اور پاکستان کی مسلح افواج کے جنرل ہیڈ کوارٹر کا تفصیلی دورہ اور طویل مشاورتی نشست کو ایک خوشگوار آغاز قراردیاجاسکتاہے۔ پاکستان کو جس طرح کے داخلی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے، ان سے نبرد آزما ہونے […]