27 اگست، مکیش کا یومِ انتقال

ہندی فلموں کے معروف پسِ پردہ گلوکار مکیش 27 اگست 1976ء کو ڈیٹرائٹ، مشی گن، امریکہ میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ وہاں ایک کانسرٹ میں پرفام کرنے کے لیے گئے تھے۔ 300 فلموں میں بارہ سو کے قریب گیت گائے۔ وکی پیڈیا کے مطابق ان کا پورا نام “مُکیش چند ماتُھر” تھا۔ […]
یہ ہے دنیا کے سب سے باہمت اور دریا دِل انسانوں میں سے ایک

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق چائینہ کے رہائشی "Peng Shuilin” دنیا کے باہمت اور دریا دل انسانوں میں سے ایک ہیں۔ تحقیق کے مطابق ایک خوفناک حادثہ جس میں ٹرک "Peng Shuilin” کے جسم پر چڑھ دوڑا، جس سے اس کے جسم کا […]
عمران خان کے خطاب کا اثر

’’میں رضاکارانہ اپنی خدمات حکومت پاکستان کو پیش کرتا ہوں۔ میں اپنی ملازمت سے قبل از وقت سبکدوش ہوا ہوں۔ قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا مقصد محض اللہ کے دین کی خدمت کرنا اور اسے دنیا کے گوشے گوشے تک پہنچانے کے لیے مکمل فراغت حاصل کرنا تھا۔ درس و تدریس میرا پیشہ ہے۔ دورانِ […]
"مروت” ذات کی مختصر ترین تاریخ

مروت تقریباً ساری لکی مروت تحصیل میں آباد ہیں، یعنی سندھ پار کوہِ نمک اور وزیری پہاڑیوں کے درمیانی علاقے کا جنوب مشرقی نصف اور سارا وسطی حصہ۔ مروت لوہانی پٹھانوں کے چار بڑے قبائل میں سے ایک ہیں۔ تقریباً 17ویں صدی کی ابتدا میں دولت خیل لوہانیوں کا مروت اور میاں خیل کے ساتھ […]