22 اگست، بابا اشفاق احمد کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق بابا اشفاق احمد 22 اگست 1925ء کو ہندوستان کے شہر ہوشیار پور کے ایک چھوٹے سے گاؤں خان پور میں ڈاکٹر محمد خان کے گھر پیدا ہوئے۔ آپ بیک وقت اُردو زبان کے مشہور و معروف افسانہ نگار، ڈراما نویس، ناول نگار، مترجم اور براڈ کاسٹر تھے ۔ آپ کا ڈراما […]
یہ ہے ایک انوکھا ریکارڈ بنانے والا خاندان

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق تصویر میں نظر آنے والے مشی گن (Michigan) کے اس چھوٹے سے خاندان کے پاس ایک بہت ہی انوکھا ریکارڈ ہے۔ تحقیق کے مطابق تصویر میں نظر آنے والی خاتون کا نام "Barbara Soper” ہے، جس نے اپنے […]
"قانون گو” ذات کی مختصر ترین تاریخ

قانون گو کے لغوی معنی ’’قانون کی تفسیر و شرح کرنے والا‘‘کے ہیں۔ کرنال میں ایک خاندان کا لقب جو بالاصل مودی یا سٹور کیپر تھا اور جولی کے مقام پر لین دین کیا کرتا تھا۔ خاندان کا ایک رکن کرنال میں قانون گو مقرر ہوا اور اس کا خاندان وہیں مقیم ہوگیا۔ خاندان کی […]
21 اگست، ٹراٹسکی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ٹراٹسکی (Trotsky) روسی انقلابی 21 اگست 1940ء کو گزر گئے۔ آپ قصبہ یانوفکار (یوکرین) 1879ء میں پیدا ہوئے تھے۔ نیورشیا یونیورسٹی (اوڈیسا) میں کچھ عرصہ ریاضی کی تعلیم حاصل کی۔ پھر روسی سوشل ڈیموکریٹک مزدور پارٹی میں شامل ہو گئے۔ 1898ء میں گرفتار ہوئے اور 1900ء میں سائبریا بھیج دیے گئے۔ […]