18 اگست، معروف شاعر گلزارؔ کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق 18 اگست 1936ء کو اردو زبان کے معروف شاعر اور ہدایت کار گلزار نے جنم لیا۔ وہ پاکستان کے شہر جہلم کے قریب "دینہ” میں پیدا ہوئے۔ آپ کا اصلی نام "سمپیورن سنگھ” ہے۔ تقسیم برصغیر کے وقت آپ بھارت چلے گئے ۔ آپ ابتدائی زندگی میں موٹر مکینک تھے۔ شاعری […]

دنیا کی دلیر ترین بیوی کی عجیب و غریب کہانی

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق 1986ء میں ایک فرانسیسی خاتون نے اول ہیلی کاپٹر اُڑانے کا فن سیکھا، اس کے بعد ایک ہیلی کرایہ پر لیا اور فرانس میں ایک جیل کے اوپر اسے روکا۔ رسّی کی مدد سے اپنے خاوند کو […]

بال جھڑ رہے ہوں، تو یہ ٹوٹکا آزمائیں

کتاب گھریلو ٹوٹکے صفحہ 25 پر آصفہ نسرین و بتول آفرین تجویز کرتی ہیں: "بال جھڑنے سے روکنا چاہتے ہوں، تو سر میں زیتون کے تیل سے اچھی طرح مالش کیا کریں۔ اس طرح سر کی جلد میں دورانِ خون تیز ہوجاتا ہے ۔ یہ عمل ہفتہ میں کم از کم دو مرتبہ ضرور کریں۔ بہت […]

قربانی جمہور علما کی رائے میں واجب ہے!

قرآن وسنت کی روشنی میں جمہور علمائے کرام قربانی کے اسلامی شعار ہونے اور ہر سال قربانی کا خاص اہتمام کرنے پر متفق ہیں۔ البتہ قربانی کو واجب یا سنت مؤکدہ کا ٹائٹل دینے میں اختلاف ہے۔ حضرتِ امام ابوحنیفہؒ نے قرآن وحدیث کی روشنی میں ہر صاحبِ حیثیت پر اس کے وجوب کا فیصلہ […]

جہان آباد بدھا

نہ جانے کیوں مجھے جہان آباد پہنچ کر ایک عجیب سے اطمینان کا احساس ہوتا ہے؟ اس کی ایک وجہ شاید شہر کے ہنگاموں سے دور اس مقام کا پُرفضا ہونا ہے اور دوسری وجہ یہاں پتھر پر کندہ شدہ گوتم بدھ کا ایک بڑا مجسم ہے جو تقریباً 13 سے 14 صدیوں پرانی تاریخ […]