16 اگست، جب بابائے اُردو انتقال کرگئے

وکی پیڈیا کے مطابق بابائے اردو ڈاکٹر مولوی عبد الحق 16 اگست 1961ء کو انتقال کرگئے۔ آپ برِصغیر پاک ہند کے عظیم اردو مفکر، محقق، ماہرِ لسانیات، معلم اور انجمنِ ترقیِ اردو اور اردو کالج کراچی کے بانی تھے۔ آپ نے اپنی تمام زندگی اردو کے فروغ، ترویج اور اشاعت کے لیے وقف کی تھی۔ […]

چوبیس گھنٹوں میں کس وقت موت کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ 24 گھنٹے میں وہ کون سا وقت ہے جس میں انسانی جسم انتہائی کمزور پڑتا ہے اور موت کا خطرہ زیادہ رہتا ہے؟ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق اس حوالہ سے کہتی ہے کہ صبح 3 اور 4 بجے […]

مدینہ منورہ کے تاریخی مقامات

٭ مسجد نبوی: جب حضور اکر مؐ مکہ مکرمہ سے ہجرت کرکے مدینہ منورہ تشریف لائے، توآپؐ نے ایک ہجری میں مسجدِ قبا کی تعمیر کے بعد صحابۂ کرام کے ساتھ مسجد نبوی کی تعمیر فرمائی۔ اس وقت مسجد نبوی 105 فٹ لمبی اور 90 فٹ چوڑی تھی۔ ہجرت کے ساتویں سال فتح خیبر کے […]

کہیں کشمیر، فلسطین نہ بن جائے

کشمیر ایک بار پھر ہڑتالوں اور احتجاج سے بھڑک رہا ہے۔ کشمیریوں کو خدشہ ہے کہ ایک منصوبے کے تحت بھارتی آئین کی دفعہ 35-A کے خاتمے کی کوشش کی جارہی ہے۔ یہ دفعہ جموں و کشمیر کے شہریوں کی عددی بالا دستی اور تشخص کو یقینی بناتی ہے۔ آئین کی یہ شق غیر ریاستی […]

قدم بڑھاؤ چیف صاحب، ہم تمہارے ساتھ ہیں

بیس اپریل 2018ء کو میڈیا نے چیف جسٹس آف پاکستان کی پشاور میں موجودگی اور مختلف صوبائی محکموں کی کارکردگی پر توجہ کی خبریں دیں۔ اس سے قبل وہ پنجاب اور سندھ میں محکموں کی غفلتوں اور ناکامیوں پر نظر ڈال چکے ہیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف صاحب نے ایک دفعہ ان کارروائیوں پر تنقید […]

ہیرا منڈی کی مختصر ترین تاریخ

ہیرا منڈی کا اولین نام شاہی محلہ تھا۔ اسے بعد میں ہیرا منڈی، بازارِ حسن اور ریڈ لائٹ سٹریٹ کے نام سے یاد کیا جانے لگا۔ لاہور کے ایک نشریاتی ادارے "نیوز الرٹ” کے اینکر "نبیل رشید” اپنی ایک ویڈیو رپورٹ میں ہیرا منڈی کے حوالہ سے کہتے ہیں: "ہیرا منڈی کا قیام پندرہویں صدی […]