برتن جل جائے، تو یہ ٹوٹکا آزمائیں

 جب کوئی برتن جل جائے، تو بہت سارا نمک ڈال کر پانی ڈال دیں۔ تین سے چار گھنٹے بعد نمک اور پاؤڈر ملا کر صاف کرلیں۔ اگر پتیلی زیادہ جلی ہوئی ہو، تو نمک ڈال کر تقریباً 8 سے 10 گھنٹے تک کے لیے لگائے رکھیں۔

جانتے ہیں ’’نائٹ وِژن‘‘ عینک سبز کیوں ہوتی ہے؟

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق "نائٹ وژن” کہلانے والی عینک "سبز” اس لیے ہوتی ہے کہ انسانی آنکھ کسی بھی دوسرے رنگ کے مقابلہ میں سبز یا ہرے رنگ کے سائے میں بہتر طور پر فرق کر سکتی ہے۔

ادھیانہ: سوات کی جنتِ گم گشتہ

سوات کی دو تین شخصیات ایسی ہیں، جن کے بارے میں کوئی مجھ سے پوچھتا ہے، تو میرا جواب سیدھا سادھا اور قدرے تلخ ہوتا ہے کہ ’’اللہ کرے یہ گزر جائیں، تاکہ اہلِ سوات کفِ افسوس ملتے رہ جائیں۔‘‘ ہم اس حوالہ سے بڑے ناشکرے واقع ہوئے ہیں، جب تک آدمی گزر نہ جائے، […]