10 اگست، جنرل یحییٰ خان کا یومِ انتقال

انگریزی کی مشہور معلوماتِ عامہ پر کام کرنے والی ویب سائٹ "tmieanddate.com” کی ایک تحقیق کے مطابق جنرل آغا محمد یحییٰ خان 10 اگست، 1980ء کو انتقال کرگئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق یحییٰ خان پاکستان کی بری فوج کے پانچویں سربراہ اور تیسرے صدر مملکت تھے۔ صدر ایوب خان نے اپنے دورِ صدارت میں انھیں […]

تازہ ہوا کی کین بیچنے والا چائینیز کروڑ پتی کیسے بنا؟

معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق چائینہ کے ایک کروڑ پتی "Chen Guangbiao” نے تازہ ہوا کی کین بیچنے کا قصد کیا۔ تحقیق کے مطابق اُس نے ایک کین کی قیمت 0.80 ڈالر (10 اگست 2018ء کو یہ قیمت پاکستانی روپیہ میں 99.16 بنتی ہے) لگا […]

پاک ٹی ہاؤس کی مختصر ترین تاریخ

لاہور میں شعرا،ا دیب اور دانشوراحباب مختلف ریسٹورنٹس میں اپنی محافل سجایا کرتے تھے، جن میں عرب ہوٹل، نگینہ بیکری، کافی ہاؤس اور ٹی ہاؤس شامل تھے۔ مختلف وجوہات کی بنا پر باقی ریسٹورنٹ یکے بعد دیگرے بند ہوتے گئے، تو ادیبوں کا آخری ٹھکانا ’’پاک ٹی ہاؤس‘‘ رہ گیا۔ قیامِ پاکستان سے پہلے بھی […]

سوات میں "راک کلائمبنگ”، تاریخ رقم ہوگئی

توصیفی سند وصول کرتے سمے جب مجھے اپنے تاثرات حاضرین کے گوش گزار کرنے کا کہا گیا، تو ذہن میں اِک کوندا سا لپکا۔ دفعتاً میں دو دہائی پیچھے چلا گیا، جب محرومیاں مجھے کھانے کو دوڑتی تھیں۔ پھر وقت کے ساتھ ساتھ وہ محرومیاں جانے کب خوف کا جامہ پہن کر مجسم ہوگئیں اور […]