جانتے ہیں اس مقبول ترین مشروب پر کن ممالک میں پابندی ہے؟
یہ تو تقریباً سبھی جانتے ہیں کہ پوری دنیا میں کوکا کولا سب سے زیادہ پیے جانے والے اور پسند کیے جانے والے مشروبات میں سے ایک ہے، مگر یہ شائد ہی کوئی جانتا ہو کہ دو ممالک ایسے بھی ہیں، جہاں کوکا کولا پینا تو دور درآمد کرنے تک پر مکمل پابندی ہے۔ جی ہاں "dailynewsdig.com” […]
جانوروں کی صوت کے لیے مستعمل علیحدہ الفاظ
اردو کی عظمت کا اندازہ اس سے کیجیے کہ ہر جانور کی صوت کے لیے علیحدہ لفظ ہے: مثلاً شیر ………… دھاڑتا ہے ہاتھی ………… چنگھاڑتا ہے گھوڑا ………… ہنہناتا ہے گدھا ………… ہیچوں ہیچوں کرتا ہے کتا …………بھونکتا ہے بلّی ………… میاؤں کرتی ہے گائے ………… رانبھتی ہے سانڈ ………… ڈکارتا ہے بکری ………… […]
بَنُوں میں پھرتے ہیں مارے مارے (فکاہیہ تحریر)
کہتے ہیں کہ بنوں میں یا تو روشن سورج سے منور دن کا نظارہ دیکھا جاسکتا ہے یا پھر رات کا۔ دونوں کو ملا نے میں شام والا حصہ اتنا قلیل ہوتا ہے کہ پتا ہی نہیں چلتا۔ اگر آپ کو گھومنے پھرنے کا شوق جنون کی حد تک نہ ہو، تو بھلا آپ بنوں […]
حجرہ، ایک گم گشتہ روایت
بچپن میں ہم چھٹیاں گزارنے جب گاؤں جاتے تھے، تو اپنی نانی کے ہاں قیام کرتے تھے۔ حالاں کہ ہمارے چچا کا گھر بھی اسی ’’چم‘‘ یا محلے میں تھا، مگر نہ کبھی انہوں نے ہماری حوصلہ افزائی کی کہ ہم اُن کے ہاں آئیں، نہ ہم خود ایسا پسند کرتے تھے۔ ایک آدھ دن […]
یہ ہے دنیا کی لمبی ترین داڑھی رکھنے والا شخص
انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق دنیا میں سب سے لمبی داڑھی رکھنے کا ریکارڈ بنانے والا شخص ایک دن حادثاتی طور پر تیز تیز قدم اٹھاتے ہوئے اپنی داڑھی پر قدم رکھنے کی وجہ سے اپنی ہی گردن توڑ بیٹھا۔ اس حادثے کی وجہ سے جلد ہی اس […]