گردے کی پتھری کا آسان ترین علاج

اگر آپ کو گردے میں پتھری کی شکایت ہے، تو اس کا آسان ترین علاج ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی ہندی زبان میں لکھی گئی تحقیقی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” میں یوں بیان کرتے ہیں: "گنا چوستے رہنے سے پتھری ٹوٹ ٹوٹ کر باہر نکل جاتی ہے ۔” واضح رہے کہ مذکورہ کتاب کا اردو […]

صبر کا پیمانہ

دو دن پہلے ایک عظیم قوم پرست ’’شہید بشیر بلور‘‘ کے صاحبزادے ہارون بلور کو بھی شہید کیا گیا لیکن مشر اسفندیار ولی نے سیاسی رد ِعمل کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ ’’صبر کا پیمانہ لبریز ہوا ،تو ملک اورسسٹم کو نقصان پہنچے گا۔‘‘ یہ سیاسی ردِعمل انتہائی معصوم، مجہول اور غیر مرکوز ہے۔ […]

12 جولائی، عالمی یومِ ملالہ

وکی پیڈیا کے مطابق ملالہ یوسف زئی نے 12 جنوری 1997ء کو سوات میں آنکھ کھولی۔ وکی پیڈیا کے مطابق ملالہ یوسف زئی خواتین کی تعلیم کی سرگرم رکن ہے۔ اُنہیں کسی بھی شعبے میں نوبل انعام وصول کرنے والے سب سے کم سن فرد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ 12 جولائی، 2013ء کو اپنی […]

کپڑوں سے گھاس کے داغ دور کرنے کا گھریلو ٹوٹکا

کپڑوں سے گھاس کے داغ دور کرنے کے حوالے سے سویرا نصیر اپنی کتاب ’’گھریلو ٹوٹکوں کا انسائیکلو پیڈیا‘‘ کے صفحہ نمبر 146 پر لکھتی ہیں کہ ان پر پیرافین لگائیے، اس کے چند منٹ کے بعد کپڑے کو گرم پانی سے دھو ڈالیں، داغ صاف ہوجائیں گے۔

مانتے ہیں اس تصویر کو لینے میں 4,200 گھنٹے لگے؟

جی ہاں، معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق وائلڈ لائف فوٹوگرافر "Alan McFadyen” نے محض سادہ سی نظر آنے والی اس تصویر کو کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کرنے کے لیے 4,200 گھنٹے (یعنی 175 دن یا تقریباً 6 مہینے) گزارے۔ تحقیق کے […]