27 جون، آر ڈی برمن کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق 27 جون 1939ء کو بھارتی عظیم موسیقار آر ڈی برمن (راہول دیو برمن) R D Burman سچن دیو برمن کے ہاں پیدا ہوئے۔ سچن دیو برمن خود بھی ایک اچھے موسیقار تھے۔ آر ڈی برمن نے 1960ء تا 1990ء یہی کوئی 331 ہندوستانی فلموں کے لے موسیقی ترتیب دی۔ آپ نے […]
کس روز بنکوں میں ڈاکے زیادہ ڈالے جاتے ہیں؟

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق دنیا بھر سے بنکوں پر ڈاکا ڈالنے کا ڈیٹا جمع کیا گیا، جس سے پتا چلا کہ جمعہ کے روز پوری دنیا میں سب سے زیادہ ڈاکے ڈالے جاتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق اس مقصد کے حصول […]
مہاراجہ رنجیت سنگھ

بھارت اور پاکستان کے درمیان تعلقات کشیدہ ہونے سے دونوں ممالک کے عوام کو خاصی مشکلات کا سامنا ہے، خاص کر سکھ قوم کو۔ کیوں کہ سکھوں کا تقریباً اسی فیصد ’’ہیرٹیج‘‘ پاکستان میں ہے۔ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ سکھوں کے پہلے ’’بابا گورونانک جی‘‘ اور تیسرے گورو ’’گورو رام داس جی‘‘ […]
مینگورہ بیوٹیفکیشن پراجیکٹ یا عوام کے پیسوں کا ضیاع

سوات کے عوام کے ساتھ حکومت کی جانب سے مذاق اور عوام کو ’’اُلو‘‘ بنانے کا سلسلہ نیا نہیں ہے۔ ہر دور میں سوات کے عوام کو بے وقوف بنانے کی بھرپور کوشش کی ہے۔ حال ہی میں ختم ہونے والی حکومت نے ’’ڈسٹرکٹ ہےڈ کوارٹر بیوٹیفکیشن‘‘ کے نام پر کروڑوں روپے کا فنڈ جاری […]
پی کے 5 ماضی اور حال کا تفصیلی جائزہ

سوات کے شہری علاقے پر مشتمل حلقہ پی کے 5 میں انتخابات کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ حلقہ سے اس بار پرانے چہروں کے ساتھ ساتھ نئے چہرے بھی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ مذکورہ میں تقریباً تمام سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے امیدواروں کا اعلان […]
انسدادِ منشیات کا عالمی دن

زمانۂ قدیم سے منشیات انسان کے ساتھ چلے آرہے ہیں۔ کاہل الفطرتی، مایوسی اور مسایل زندگی سے فرار انسان کو منشیات کے اندھیروں میں دھکیلتے ہیں اور پھر اس عارضی سکون کی خاطر انسان ان منشیات کا عادی بن جاتا ہے۔ آج سے کئی سال پہلے جب زندگی سادہ تھی، تو منشیات بھی سادہ تھے […]